مندرجات کا رخ کریں

فورک لفٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فورک لفٹ (Forklift) کو رافعة شوکیہ، فورک لفٹ ٹرک یا کانٹے والی گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی صنعتی مشین ہے جو بھاری سامان کو اٹھانے اور چھوٹی دوری تک منتقل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]