فوزی چکماق
ظاہری ہیئت
مارشل فوزی چکماق (اکتوبر 26, 1923)[1] | |
| عرف | کاواکلی فوزی, مرسل، مارشل |
| پیدائش | 12 جنوری 1876 جهانگیر, استنبول, سلطنت عثمانیہ |
| وفات | 10 اپریل 1950ء (74 سال) استنبول, ترکی |
| مدفن | ایوب سلطان قبرستان |
| وفاداری | |
| سالہائے فعالیت | عثمانی: 1896–1920 ترکی: اپریل 2, 1920 – جنوری 12, 1944 |
| عہدہ | مارشل |
| کمانڈ | دوسری ڈویژن, پانچواں کور,دوسرا قفقازی کور, دوسری فوج, ساتویں فوج, پہلی فوج, چیف آف جنرل اسٹاف |
| مقابلے/جنگیں | البانی بغاوت اطالیہ ترک جنگ بلقان جنگیں پہلی جنگ عظیم ترکی کی جنگ آزادی شیخ سعید بغاوت ارارات بغاوت درسیم بغاوت |
| دیگر کام | رکن عظیم قومی ایوان (کوزان) رکن عظیم قومی ایوان (استنبول) |
مصطفی فوزی چکماق (Mustafa Fevzi Çakmak) ایک ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے وزیر جنگ (Minister of War)،حکومت انقرہ کے قومی وزیر دفاع، وزیر اعظم، حکومت عظیم قومی ایوان کے دوسرے چیف آف جنرل اسٹاف اور جمہوریہ ترکی کے پہلے چیف آف جنرل اسٹاف تھے۔[2]
تصاویر
[ترمیم]- فوزی چکماق
- جنگ آزادی کے کمانڈر
- مصطفی کمال اتاترک کے ہمراہ
- مصطفی کمال اتاترک کے ہمراہ
- قبر فوزی چکماق
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Nilüfer Hatemi, Mareşal Fevzi Çakmak ve Günlükleri, II. Cilt: 1918-1921/1950, Yapı Kredi Yayınları, 2002, ISBN 975-08-0131-8, p. 1085. "Gazi M. Kemal Paşa Hazretlerine takdim, 26 Teşrinievvel '29" (بزبان ترکی)
- ↑ Fevzi Çakmak, Chief of the General Staff (بزبان ترکی)
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر فوزی چکماق سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- جنرل اسٹاف سرکاری ویب گاہ (بزبان ترکی)
- "فوزی چکماق" اینسائکلوپیڈیا برٹینکا 2009
- "فوزی چکماق ڈائریاں، 1911–1950"آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ diglib.princeton.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Mesut Çevikalp, "Mareşal'in gözyaşları"آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ aksiyon.com.tr (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) (بزبان ترکی)
- آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ haber.gazetevatan.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل), وطن, اپریل 16, 2010. (بزبان ترکی)
| سیاسی عہدے | ||
|---|---|---|
| ماقبل صالح ہلوسی پاشا
|
وزیر جنگ سلطنت عثمانیہ فروری 3, 1920 – مارچ 3, 1920 |
مابعد فوزی چکماق |
| ماقبل فوزی چکماق
|
وزیر جنگ سلطنت عثمانیہ مارچ 8, 1920 – اپریل 2, 1920 |
مابعد دامات فرید پاشا |
| ماقبل –
|
قومی وزیر دفاع حکومت انقرہ مئی 3, 1920 – اگست 5, 1921 |
مابعد رفعت بیل |
| ماقبل | وزیر اعظم حکومت انقرہ جنوری 24, 1921 – جولائی 9, 1922 |
مابعد |
| ماقبل | چیف آف جنرل اسٹاف حکومت عظیم قومی ایوان اگست 5, 1921 – اکتوبر 29, 1923 |
مابعد – |
| فوجی دفاتر | ||
| ماقبل مصطفٰی کمال اتاترک
(بطور مختار ) |
دوسری فوج کے کمانڈر جولائی 5, 1917 – اکتوبر 9, 1917 |
مابعد مصطفٰی کمال اتاترک (قبول نہ کیا) |
| ماقبل | ساتویں فوج کے کمانڈر اکتوبر 9, 1917 – اگست 7, 1918 |
مابعد |
| ماقبل سیوت چوبانلی
|
چیف آف جنرل اسٹاف سلطنت عثمانیہ دسمبر 24, 1918 – مئی 14, 1919 |
مابعد سیوت چوبانلی |
| ماقبل –
|
چیف آف جنرل اسٹاف ترکی اکتوبر 29, 1923 – جنوری 12, 1944 |
مابعد |
زمرہ جات:
- Infobox military person image param needs updating
- 1876ء کی پیدائشیں
- 12 جنوری کی پیدائشیں
- 1950ء کی وفیات
- استنبول کی شخصیات
- پہلی جنگ عظیم کی عثمانی عسکری شخصیات
- ترک وزرائے اعظم
- ترکیہ کے فیلڈ مارشل
- ترکی کے وزرائے دفاع
- ترک فوجی جرنیل
- عثمانی فوجی جرنیل
- عثمانی ملٹری اکیڈمی کے فضلا
- عثمانی ملٹری کالج کے فضلا
- ترکیہ کے حکومتی وزرا
- سلطنت عثمانیہ کے ترک
- کولیلی ملٹری ہائی اسکول کے فضلا
- ایوب قبرستان میں تدفین
- پہلی حکومت ترکیہ کے ارکان
- ترک عسکری کارکنان
- مسلم جرنیل
- استنبول میں پیدا ہونے والی شخصیات
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- ترک سیاستدان
- ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اراکین
- پاشا
- قسطنطنیہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- ترک شخصیات
- بیسویں صدی کے ترک وزرائے اعظم