سپر کمپیوٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فوقی شمارندہ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایک فوقی کمپیوٹر

فوقی کمپیوٹر جس کو انگریزی میں Supercomputer کہا جاتا ہے ایک ایسا کمپیوٹر ہوتا ہے کہ جو تجزیہ کاری میں اپنی رفتار کے حساب سے عام شمارندوں پر فوقیت (superiority) رکھتا ہے اور اسی فوقیت کی وجہ سے اس کو فوقی کمپیوٹر کہا جاتا ہے۔ یہ اصطلاح سب سے پہلے 1860 تا 1931 شایع ہونے والے ایک اخبار نیویارک ورلڈ نے 1929 میں جامعہ کولمبیا کے لیۓ تیار کیۓ جانے والے آئی بی ایم آلات جدول (tabulators) کے لیۓ استعمال کی۔
ایک عام فوقی شمارنده فوقی کمپیوٹر کی اعداد و شمار پروسیس Data Process کرنے کی طاقت عام پرسنل کمپیوٹر PC Computer کی نسبت ایک ہزار گناه ذیاده هوتی ہے.

بیرونی روابط[ترمیم]