فوما کوتارو
ظاہری ہیئت
فوما کوتارو Fūma Kotarō (Fifth) 風魔 小太郎 | |
|---|---|
| پیدائش | نامعلوم تاریخ ساگامی صوبہ |
| وفات | 1603 ادو |
| کمانڈ | Rappa of the Hōjō clan |
فوما کوتارو (Fūma Kotarō) (جاپانی: 風魔 小太郎)جاگیردارانہ جاپان کے سینگوکو دور میں فوما قبیلے کے ننجا رہنما کا اپنایا ہوا نام تھا۔ کچھ تحریروں کے مطابق اس کا نام اصلی نام کازاما (風間) تھا۔