مندرجات کا رخ کریں

فيلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیوبین یادگاریں ابوسمبل سے فيلہ
UNESCO World Heritage Site
Philae temple as seen from the Nile
اہلیتثقافتی: i, iii, vi
حوالہ88
کندہ کاری1979 (تیسرا دور)

فيلہ (Philae) جھیل ناصر، مصر میں ایک جزیرہ ہے۔ یہاں موجود قدیم مصری مندر کو اسوان بند کی تعمیر کے وقت اجیلکیا جزیرہ پر منتقل کر دیا گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔