فٹ بال (ضد ابہام)
Appearance
فٹ بال کھیلوں کا ایک خاندان ہے جس میں گیند کو پاؤں کے ساتھ ایک گول اسکور کرنے کا ہدف ہوتا ہے۔
کھیل
[ترمیم]- ایسوسی ایشن فٹ بال یا ساکر، دنیا کا مقبول ترین کھیل
- آسٹریلوی قوانین فٹ بال
- گیلک فٹ بال
- گرڈائرن یا شمال امریکی فٹ بال
- رگبی