فکر و تحقیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سہ ماہی "فکرو تحقیق" قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی طرف سے شائع ہونے والا اردو کا سب سے معیاری تحقیقی جریدہ ہے۔