جبڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فک اسفل سے رجوع مکرر)
جبڑے کا بیرونی حصہ

جبڑہ یا فک اسفل ،منہ میں موجود نچلی ہڈی ہوتی ہے، جس میں تمام دانت مسوڑھوں کے ذریعے جڑے ہوتے ہیں۔ یہ عموماً فقاری جانداروں میں پایا جاتا ہے۔