فہد بن عبدالعزیز آل سعود
فہد بن عبد العزیز آل سعود سعودی عرب کے فرمانروا۔ امریکا کے اہم اتحادی اور ہم نوا۔ 1975 میں ولی عہد بننے سے پہلے سعودی عرب کے وزیر تعلیم رہے۔ 1982 میں اپنے بھائی شاہ خالد کی وفات کے بعد سعودی کے بادشاہ مقرر ہوئے۔ خلیج کی جنگ میں عراق کے خلاف امریکا کے اہم اتحادی رہے۔ اور اپنی سرزمین پر امریکی فوج کو اڈے بنانے اور فوج رکھنے کی اجازت دی۔1997شاہ فہد نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو روزمرہ کے حکومتی معاملات سے علاحدہ کر لیا اور اختیارات اپنے سوتیلے بھائی ولی عہد شہزادہ عبد اللہ کو منتقل کر دیے تھے۔
2005ء میں طویل علالت کے بعد85سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کے بعد شہزادہ عبداللہ بن عبدالعزیز ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع پرنس سلطان کو ولی عہد مقرر کیا گیا ۔
آپ نے جلالة الملك بدل كر خادمين الحرمين الشريفين كا لقب پسند کیا آپ سے پہلے تمام سربراہان المملكت كو جلالة الملك پكارا جاتا تها۔
- ↑ https://referenceworks.brillonline.com/entries/encyclopaedia-of-islam-3/fahd-b-abd-al-aziz-COM_40450
- ↑ http://news.yahoo.com/news?tmpl=story&u=/ap/20050801/ap_on_re_mi_ea/obit_fahd
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118954725 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p70140.htm#i701396 — بنام: Fahd bin Abdul-Aziz al-Saud, King of Saudi Arabia — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/57595 — بنام: Fahd ibn ʿAbd al-ʿAzīz Āl Saʿūd
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014045 — بنام: Fahd bin Abdul Asis Al Saud — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
- ↑ عنوان : Britannia — ناشر: کیمبرج یونیورسٹی پریس
- ↑ https://apnews.com/0113dc8399a0764765e1092ffc311451
- ↑ https://apnews.com/0113dc8399a0764765e1092ffc311451 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اکتوبر 2016
- ↑ https://www.britannica.com/biography/Fahd-king-of-Saudi-Arabia
- ↑ https://www.britannica.com/biography/Fahd-king-of-Saudi-Arabia
- ↑ https://www.nytimes.com/2005/08/02/world/middleeast/king-fahd-of-saudi-arabia-dies-at-83.html
- ↑ https://www.britannica.com/biography/Fahd-ibn-Abd-al-Aziz
- ^ ا ب https://www.spa.gov.sa/
- ^ ا ب https://www.spa.gov.sa/
- ↑ https://api.parliament.uk/historic-hansard/written-answers/1989/mar/14/british-honours-and-orders-of-chivalry — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اکتوبر 2023
- 1921ء کی پیدائشیں
- ریاض میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2005ء کی وفیات
- 1 اگست کی وفیات
- 1920ء کی پیدائشیں
- آل سعود
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- خادم الحرمین الشریفین
- خادمین حرمین شریفین
- سعودی شخصیات
- سعودی شہزادے
- سعودی عرب کے وزرائے اعظم
- سعودی عرب کے ولی عہد
- شاہان سعودی عرب
- عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کے بیٹے
- قبرستان عود میں مدفون شخصیات
- مسلم بادشاہ
- وزرائے سعودی عرب
- بیسویں صدی کے حکمران
- اکیسویں صدی کے حکمران
- بیسویں صدی کے سعودی سیاست دان
- 1920ء کی دہائی کی پیدائشیں
- سعودی اسلام پسند
- سعودی سنی مسلم



