فہد نواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہد نواز
ذاتی معلومات
پیدائش (2000-01-15) 15 جنوری 2000 (age 24)
دبئی, متحدہ عرب امارات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 76)25 جنوری 2019  بمقابلہ  نیپال
آخری ایک روزہ26 جنوری 2019  بمقابلہ  نیپال
واحد ٹی20(کیپ 62)20 اکتوبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
ماخذ: Cricinfo، 20 اکتوبر 2022ء

فہد نواز (پیدائش: 15 جنوری 2000ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اس نے 25 جنوری 2019ء کو متحدہ عرب امارات کے لیے نیپال کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2] دسمبر 2020ء میں وہ ان دس کرکٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جنہیں امارات کرکٹ بورڈ نے ایک سال کے پارٹ ٹائم کنٹریکٹ سے نوازا تھا۔ [3] ستمبر 2022ء میں انھیں 2022ء کے آئی سی سی مردوں کے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے متحدہ عرب امارات کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 20 اکتوبر 2022ء کو نمیبیا کے خلاف کیا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fahad Nawaz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019 
  2. "1st ODI, Nepal tour of United Arab Emirates at Dubai, Jan 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2019 
  3. "Rameez Shahzad omitted from latest list of centrally contracted UAE cricketers"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020 
  4. "ECB announce the team that will represent the UAE at ICC Men's T20 World Cup 2022 Australia"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2022 
  5. "10th Match, First Round Group A (N), Geelong, October 20, 2022, ICC Men's T20 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2022