اتراکھنڈ کے اضلاع کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اتراکھنڈ
اتراکھنڈ کے اضلاع

ریاست اتراکھنڈ کا ایک ضلع انتظامی جغرافیائی اکائی ہے، جس کا سربراہ ڈپٹی کمشنر یا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ہوتا ہے۔

فہرست[ترمیم]

رمز ضلع ہیڈکوارٹر[1] آبادی (بمطابق 2011)[2] رقبہ (کلومیٹر²)[3] کثافت (/کلومیٹر²) نقشہ
AL الموڑا ضلع الموڑا 621,972 3,083 202
BA باگیشور ضلع باگیشور 259,840 2,302 113
CL چمولی ضلع گوپیشور 391,114 7520 51
CP چمپاوت ضلع چمپاوت 259,315 1,781 146
DD ڈیرہ دون ضلع ڈیرہ دون 1,695,860 3,088 550
HA ہردوار ضلع ہردوار 1,927,029 2,360 817
NA نینیتال ضلع نینیتال 955,128 3,860 247
PG پوڑی گڑھوال ضلع پوڑی 686,572 5,399 127
PI پتھورا گڑھ ضلع پتھورا گڑھ 485,993 7,100 68
RP رودر پریاگ ضلع رودر پریاگ 236,857 1,890 125
TG ٹہری گڑھوال ضلع ٹہری 616,409 4,080 151
US ادھم سنگھ نگر ضلع رودارپور 1,648,367 2,908 567
UT اتر کاشی ضلع اتر کاشی 329,686 8,016 41

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Uttarakhand - Districts of India: Know India"۔ National Portal of India۔ 19 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2009 
  2. http://updateox.com/india/district-wise-population-india-as-of-2011-census/
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 19 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2016