فہرست القاب فاطمہ زھرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Fatimah Calligraphy.png
زندگی
فہرست القابات فاطمۃ الزھراء · اختلاف مالی فاطمہ و عباس با خلافت · واقعہ در و دیوار · خطبه فدکیہ · وفات فاطمہ
قرآن میں
سورہ دہر · سورہ کوثر · آیت تطہیر · آیت مباہلہ · آیت نور
مقامات
مکہ میں: محلہ بنی‌ ہاشم · شعب ابی طالب · مدینہ میں: جنت البقیع · بیت‌الاحزان · درخت کنار · سقیفہ · مسجد نبوی  · شمال حجاز میں: فدک
افراد
خاندان محمد · خدیجہ  · علی
فرزند حسن · حسین · زینب · ام‌ کلثوم · محسن
وفد فضہ نوبیہ · ام ایمن · اسماء  · سلمان
دیگر قنفذ · مغیره · عمر · ابوبکر
مرتبط
تسبیحات فاطمہ · مصحف فاطمہ · لوح فاطمہ · واقعہ مباہلہ · ایام فاطمیہ

حضرت فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جن کا معروف نام فاطمۃ الزھراء ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی تھیں۔ تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔ آپ کثیر القابات سے مشہور ہیں:

  • احدالکبر
  • افتخار حوا
  • افضل انساء
  • ام الائمہ
  • ام ابیہا
  • ام الابيہ
  • ام الحسن
  • ام الحسين
  • ام السبطين
  • ام الکتاب
  • ام المحسن
  • ام المصائب
  • انسيہ حورہ
  • اہليہ
  • باسطہ
  • باطنہ
  • بتول
  • بتول عذراء
  • بضعتہ الرسول
  • تقيہ
  • تہامہ
  • ثانيہ
  • جازہ
  • جليلہ
  • جميلہ
  • حاجيہ
  • حاضرہ
  • حجتہ
  • حرہ
  • حسان
  • حليمہ
  • خاتون جنت
  • خيرانساء
  • دانيہ
  • درۃ النور
  • راحجہ
  • راضيہ
  • راغبہ
  • راکعيہ
  • رشک آسيہ
  • رضيہ
  • رفيعہ
  • زاہدہ
  • زکيہ
  • زہرہ
  • ساجدہ
  • سليمہ
  • سورۃ الکوثر
  • سيدہ
  • سيدہ عالم
  • شافعہ
  • شاہدہ
  • شجرہ طيبہ
  • شفيعہ
  • شفيقہ
  • شہزادی کونين
  • صائمہ
  • صاحب ہل اتی
  • صاحبہ
  • صادقہ
  • صالحہ
  • صبيحہ
  • صبيہ
  • صديقہ
  • صورت نفس کلی
  • طاہرہ
  • ظاہرہ
  • عابدہ
  • عادلہ
  • عارفيہ
  • عالمہ
  • عاليہ
  • عاملہ
  • عزرہ
  • عزيزہ
  • فاتحہ
  • فاضيہ
  • فاطمہ الزہرہ
  • فخر ہاجرہ
  • فروا‌ئيہ
  • فصيحہ
  • قائمہ
  • قاريہ
  • قاہرہ
  • کريمہ
  • کلمہ با‌قيہ
  • کوکب دری
  • حاکمہ
  • حبيبہ
  • حجازيہ
  • ليلتہ القدر
  • مالک تطہير
  • مبارکہ
  • محدثہ
  • محروسہ
  • مخدومہ
  • مخيرہ
  • مرج البحرين يلتقيان
  • مرضيہ
  • مرضيہ
  • مریم کبری
  • مستورہ
  • مصليہ
  • مطہرہ
  • معصومہ
  • مقدرہ
  • مکرمہ
  • ممجدہ
  • منجيہ
  • موصوفہ
  • ناصيہ
  • نجيبہ
  • نجيہ
  • نذيرا للبشر
  • نصبيحہ
  • نصيبہ
  • نصيحہ
  • نقيہ
  • نوريہ
  • واضحہ
  • وافيہ
  • وعيبہ
  • وليہ
  • ولی خدا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]