فہرست اموی خلفاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ذیل میں خاندان بنو امیہ کے ان حکمرانوں کے ناموں کی فہرست دی گئی ہے جنہوں نے دمشق اور قرطبہ میں دو حکومتیں قائم کیں۔

اموی خلفائے دمشق 661ء تا 750ء[ترمیم]

# خلیفہ ہجری عیسوی
اموی خلفاء
1 معاویہ بن ابی سفیان 25 ربیع الاول 41ھ — 22 رجب 60ھ 28 جولائی 661ء — 27 اپریل 680ء
2 یزید ابن معاویہ 22 رجب 60ھ — 15 ربیع الاول 64ھ 27 اپریل 680ء — 11 نومبر 683ء
3 معاویہ ابن یزید 16 ربیع الاول 64ھ — شوال 64ھ 12 نومبر 683ء — جون 684ء
4 مروان ابن حکم شوال 64ھ — 3 رمضان 65ھ جون 684ء— 12 اپریل 685ء
5 عبدالملک بن مروان 3 رمضان 65ھ — 15 شوال 86ھ 12 اپریل 685ء — 8 اکتوبر 705ء
6 ولید بن عبدالملک 15 شوال 86ھ — 14 جمادی الثانی 96ھ 8 اکتوبر 705ء — 23 فروری 715ء
7 سلیمان بن عبدالملک 14 جمادی الثانی 96ھ —10 صفر 99ھ 23 فروری 715ء — 22 ستمبر 717ء
8 عمر بن عبدالعزیز 10 صفر 99ھ — 20 رجب 101ھ 22 ستمبر 717ء — 4 فروری 720ء
9 یزید بن عبدالملک 20 رجب 101ھ — 25 شعبان 105ھ 4 فروری 720ء — 26 جنوری 724ء
10 ہشام بن عبدالملک 25 شعبان 105ھ — 7 ربیع الثانی 125ھ 26 جنوری 724ء — 6 فروری 743ء
11 ولید بن یزید بن عبدالملک 7 ربیع الثانی 125ھ — 29 جمادی الثانی 126ھ 6 فروری 743ء— 17 اپریل 744ء
12 یزید ثالث بن ولید 29 جمادی الثانی 126ھ — 22 ذوالحجہ 126ھ 17 اپریل 744ء — 4 اکتوبر 744ء
13 ابراہیم بن ولید 22 ذوالحجہ 126ھ — 24 صفر 127ھ 4 اکتوبر 744ء — 4 دسمبر 744ء
14 مروان ابن محمد 24 صفر 127ھ — 11 جمادی الثانی 132ھ 4 دسمبر 744ء — 25 جنوری 750ء

اموی امرائے قرطبہ 756ء تا 929ء[ترمیم]

# امیرقرطبہ ہجری عیسوی
اموی امرائے قرطبہ
1 عبدالرحمن الداخل 10 ذوالحجہ 138ھ — ربیع الثانی 170ھ 15 مئی 756ء — اکتوبر 788ء
2 ہشام اول ربیع الثانی 170ھ — یکم ربیع الثانی 180ھ اکتوبر 788ء — 12 جون 796ء
3 الحکم اول یکم ربیع الثانی 180ھ — 26 ذوالحجہ 206ھ 12 جون 796ء —21 مئی 822ء
4 عبدالرحمن ثانی 26 ذوالحجہ 206ھ — 238ھ 21 مئی 822ء — 852ء
5 محمد اول (محمد بن عبد الرحمن الاوسط) 238ھ — 273ھ 852ء — 886ء
6 المنذر 273ھ — 275ھ 886ء — 888ء
7 عبداللہ ابن محمد 275ھ — یکم ربیع الاول 300ھ 888ء — 15 اکتوبر 912ء
8 عبدالرحمن الثالث 2 ربیع الاول 300ھ — 2 ذوالحجہ 316ھ 16 اکتوبر 912ء — 16 جنوری 929ء

اموی خلفائے قرطبہ 929ء تا 1031ء[ترمیم]

عبدالرحمن الثالث بطور خلیفہ، 929ء تا 961ء

الحکم ثانی، 961ء تا 976ء

ہشام ثانی، 976ء تا 1008ء

محمد ثانی، 1008ء تا 1009ء

سلیمان 1009ء تا 1010ء

ہشام ثانی دوبارہ 1010ء تا 1012ء

سلیمان دوبارہ 1012ء تا 1017ء

عبدالرحمن الرابع 1021ء تا 1022ء

عبدالرحمن الخامس 1022ء تا 1023ء

محمد الثالث 1023ء تا 1024ء

ہشام الثالث 1027ء تا 1031ء