ایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست ایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستیں بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ ہے۔

انسانی ترقیاتی اشاریہ (Human Development Index) دنیا بھر کے ممالک کے لیے ایک زندگی متوقع، خواندگی، تعلیم اور معیار زندگی کا ایک تقابلی تجزیہ ہے۔ یہ مشعر 1990 میں تیار کی پاکستانی ماہر اقتصادیات [1] محبوب الحق (Mahbub ul Haq) اور اور بھارتی ماہر اقتصادیات [2] امرتی سین (Amartya Sen) نے تیار کیا۔

درجہ ملک انسانی ترقیاتی اشاریہ
2010 تخمینہ
1 Flag of Australia.svg آسٹریلیا 0.937
2 Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 0.907
3 Flag of Japan.svg جاپان 0.884
4 Flag of South Korea.svg جنوبی کوریا 0.877
5 Flag of Israel.svg اسرائیل 0.872
6 Flag of Hong Kong.svg ہانگ کانگ 0.862
7 Flag of Singapore.svg سنگاپور 0.846
8 Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات 0.815
9 Flag of the People's Republic of China.svg چین 0.810
10 Flag of Brunei.svg برونائی دارالسلام 0.805
11 Flag of Afghanistan.svg افغانستان 0.349
12 Flag of Nepal.svg نیپال 0.428
13 Flag of Papua New Guinea.svg پاپوا نیو گنی 0.431
14 Flag of Yemen.svg یمن 0.439
15 Flag of Myanmar.svg میانمار 0.451
16 Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش 0.469
17 Flag of Pakistan.svg پاکستان 0.490
18 Flag of Cambodia.svg کمبوڈیا 0.494
19 Flag of the Solomon Islands.svg جزائر سلیمان 0.494
20 Flag of Laos.svg لاؤس 0.497

مزید دیکھیے[ترمیم]

انسانی ترقیاتی اشاریہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of the Human Development Report"۔ United Nations Development Programme۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2009۔
  2. "The Human Development concept"۔ UNDP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2011۔