بھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ رقبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

بھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ رقبہ یہ 2011ء کی مردم شماری کے مطابق ہے اور سب سے بڑے رقبہ سے چھوٹے رقبہ کی طرف ترتیب سے درج ہے۔ بھارت 28 ریاستوں اور بشمول قومی دارالحکومت علاقۂ دہلی 8 یونین علاقہ جات پر مشتمل ہے۔[1][2][3]

Circle frame.svg
  راجستھان (10.41%)
  مہاراشٹر (9.36%)
  اتر پردیش (7.33%)
  گجرات (5.96%)
  کرناٹک (5.83%)
  اوڈیشا (4.74%)
  چھتیس گڑھ (4.11%)
  تمل ناڈو (3.96%)
  Other (38.01%)

فہرست[ترمیم]

درجہ ریاست (ر) / یونین علاقہ (ی ع) علاقہ (مربع کیلومیٹر) خطہ قومی حصہ داری (%) موازنہ سائز کے سیاسی ممالک (زمینی رقبہ) حوالہ
1 (ر1) راجستھان 342,239 شمالی ہند 10.41 Flag of the Republic of the Congo.svg جمہوریہ کانگو
2 (ر2) مدھیہ پردیش 308,252 وسطی بھارت 9.38 Flag of Oman.svg سلطنت عمان [note 1]
3 (ر3) مہاراشٹر 307,713 مغربی بھارت 9.36 Flag of Oman.svg سلطنت عمان
4 (ر4) اتر پردیش 240,928 شمالی ہند 7.33 Flag of Uganda.svg یوگنڈا
5 (ر5) گجرات 196,024 مغربی بھارت 5.96 Flag of Senegal.svg سینیگال
6 (ر6) کرناٹک 191,791 جنوبی 5.83 Flag of Senegal.svg سینیگال
7 (ر7) آندھرا پردیش 160,205 جنوبی 4.87 Flag of Tunisia.svg تونس [4][note 2]
8 (ر8) اڈیشا 155,707 مشرقی 4.74 Flag of Bangladesh.svg بنگلادیش
9 (ر9) چھتیس گڑھ 135,191 مرکزی 4.11 Flag of Greece.svg یونان [note 3]
10 (ر10) تمل ناڈو 130,058 جنوبی 3.96 Flag of England.svg انگلستان
11 (ر11) تلنگانہ 112,077 جنوبی 3.41 Flag of Honduras (darker variant).svg ہونڈوراس
12 (ر12) بہار 94,163 مشرقی 2.86 Flag of Hungary.svg مجارستان
13 (ر13) مغربی بنگال 88,752 مشرقی 2.70 Flag of Serbia.svg سربیا
14 (ر14) اروناچل پردیش 83,743 جنوب مشرقی 2.55 Flag of Austria.svg آسٹریا
15 (ر15) جھارکھنڈ 79,714 مشرقی 2.42 Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ
16 (ر16) آسام 78,438 شمال مشرقی 2.39 Flag of the Czech Republic.svg چیک جمہوریہ
17 (ی ع1) لداخ 59,146 جنوبی 1.80 Flag of Togo.svg ٹوگو [note 4]
18 (ر17) ہماچل پردیش 55,673 جنوبی 1.70 Flag of Croatia.svg کرویئشا
19 (ر18) اتراکھنڈ 53,483 جنوبی 1.63 Flag of Bosnia and Herzegovina.svg بوسنیا و ہرزیگووینا
20 (ر19) پنجاب 50,362 جنوبی 1.53 Flag of Slovakia.svg سلوواکیہ
21 (ر20) ہریانہ 44,212 جنوبی 1.34 Flag of Estonia.svg استونیا
22 (ی ع2) جموں و کشمیر 42,241 جنوبی 1.28 Flag of the Netherlands.svg نیدرلینڈز [note 5]
23 (ر21) کیرلا 38,863 جنوبی 1.18 Flag of Bhutan.svg بھوٹان
24 (ر22) میگھالیہ 22,429 شمال مشرقی 0.682 Flag of Belize.svg بیلیز
25 (ر23) منی پور 22,327 شمال مشرقی 0.679 Flag of Belize.svg بیلیز
26 (ر24) میزورم 21,081 شمال مشرقی 0.641 Flag of El Salvador.svg ایل سیلواڈور
27 (ر25) ناگالینڈ 16,579 شمال مشرقی 0.504 Flag of Eswatini.svg سوازی لینڈ
28 (ر26) تریپورہ 10,486 شمال مشرقی 0.319 Flag of Lebanon.svg لبنان
29 (ی ع3) جزائر انڈمان و نکوبار 8,249 خلیج بنگال 0.251 Flag of Cyprus.svg قبرص
30 (ر27) سکم 7,096 شمال مشرقی 0.216 Flag of Brunei.svg برونائی دارالسلام
31 (ر28) گوا 3,702 مغربی 0.113 Flag of Cape Verde.svg کیپ ورڈی
32 (ی ع4) دہلی 1,483 شمالی 0.045 Flag of the Comoros.svg اتحاد القمری
33 (ی ع5) دادرا و نگر حویلی و دمن و دیو 603 مغربی 0.018 Flag of Saint Lucia.svg سینٹ لوسیا [5]
34 (ی ع6) پڈوچیری 479 جنوبی 0.015 Flag of Andorra.svg انڈورا [note 6]
35 (ی ع7) چنڈی گڑھ 114 شمالی 0.003 Flag of Liechtenstein.svg لیختینستائن
36 (ی ع8) لکشادیپ 32 بحیرہ عرب 0.001 Flag of Tuvalu.svg تووالو
Total بھارت 3,287,263[ا] 100

ماخذ: ایریا آف اسٹیٹس[6]

اگست 2019ء میں بھارتی پارلیمان نے ریاست جموں اور کشمیر کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں، جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے کی قرارداد منظور کی، جو 31 اکتوبر 2019ء کو عمل میں آئی۔[7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ملاحظات[ترمیم]

  1. مدھیہ پردیش کے 7 کلومیٹر2 (2.7 مربع میل) رقبہ اور چھتیس گڑھ کے 3 کلومیٹر2 (1.2 مربع میل) رقبہ کی کمی کو ابھی تک سروے آف انڈیا کے ذریعے حل کرنا باقی ہے۔
  2. پڈوچیری اور آندھرا پردیش کے درمیان کا 13 کلومیٹر2 (5.0 مربع میل) متنازع علاقہ دونوں میں شامل نہیں ہے۔
  3. مدھیہ پردیش کے 7 کلومیٹر2 (2.7 مربع میل) رقبہ اور چھتیس گڑھ کے 3 کلومیٹر2 (1.2 مربع میل) رقبہ کی کمی کو ابھی تک سروے آف انڈیا کے ذریعے حل کرنا باقی ہے۔
  4. لداخ؛ بھارت، پاکستان اور چین کے درمیان ایک متنازع علاقہ ہے۔ چین کے زیر انتظام اکسائی چن خطہ سمیت بھارت کے دعوی کردہ علاقوں کو کل رقبے سے خارج کر دیا گیا ہے۔
  5. جموں و کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک متنازع علاقہ ہے۔ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بھارت کی طرف سے دعوی کردہ علاقوں جو پاکستان کے زیر انتظام ہیں اور چین کے زیر انتظام وادی شکم کے علاقوں کو کل رقبہ سے خارج کر دیا گیا ہے۔
  6. پڈوچیری اور آندھرا پردیش کے درمیان کا 13 کلومیٹر2 (5.0 مربع میل) متنازع علاقہ دونوں میں شامل نہیں ہے۔
  1. "Indian states and territories census" (PDF). Govt. of Bihar. 13 مئی 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2014. 
  2. "Area of Indian states" (PDF). Government of Andhra Pradesh. صفحہ 598. 26 نومبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2014. 
  3. "Indian states since 1947". World Statesmen. اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2020. 
  4. "AP at a Glance". Official portal of Andhra Pradesh Government. 21 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2019. 
  5. "Dadra and Nagar Haveli" (PDF). egazette.nic.in. اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2021. 
  6. ^ ا ب پ ت "Official site of the Ministry of Statistics and Programme Implementation, India". 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2013. 
  7. "Rajya Sabha Passes Resolution to Scrap Article 370". News18. 5 August 2019. اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2019. 
  8. "Country Profile: India" (PDF)، کتب خانہ کانگریس مطالعہ ممالک (اشاعت 5th۔)، کتب خانہ کانگریس Federal Research Division، December 2004، اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011