فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ٹیکس آمدنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ٹیکس آمدنی (States of India by tax revenues) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2010 کے مطابق ہیں۔

درجہ ریاست ٹیکس آمدنی
بھارت 30331 بلین (امریکی $480 بلین)
01 مہاراشٹر 4518 بلین (امریکی $71 بلین)
02 آندھرا پردیش 3234 بلین (امریکی $51 بلین)
03 اتر پردیش 2964 بلین (امریکی $47 بلین)
04 تمل ناڈو 2734 بلین (امریکی $43 بلین)
05 کرناٹک 2526 بلین (امریکی $40 بلین)
06 گجرات (بھارت) 1796 بلین (امریکی $28 بلین)
07 مغربی بنگال 1699 بلین (امریکی $27 بلین)
08 راجستھان 1507 بلین (امریکی $24 بلین)
09 کیرلا 1382 بلین (امریکی $22 بلین)
10 ہریانہ 1363 بلین (امریکی $21 بلین)
11 مدھیہ پردیش 1272 بلین (امریکی $20 بلین)
12 پنجاب 1180 بلین (امریکی $19 بلین)
13 چھتیس گڑھ 724 بلین (امریکی $11 بلین)
14 جھاڑکھنڈ 707 بلین (امریکی $11 بلین)
15 اڑیسہ 662 بلین (امریکی $10 بلین)
16 بہار (بھارت) 370 بلین (امریکی $5.8 بلین)
17 جموں و کشمیر 346 بلین (امریکی $5.4 بلین)
18 آسام 322 بلین (امریکی $5.1 بلین)
19 اتراکھنڈ 322 بلین (امریکی $5.1 بلین)
20 ہماچل پردیش 274 بلین (امریکی $4.3 بلین)
21 گوا 233 بلین (امریکی $3.7 بلین)
22 تریپورہ 47.25 بلین (امریکی $740 ملین)
23 میگھالیہ 45.92 بلین (امریکی $720 ملین)
24 اروناچل پردیش 27.11 بلین (امریکی $430 ملین)
25 منی پور 26.85 بلین (امریکی $420 ملین)
26 ناگالینڈ 17.76 بلین (امریکی $280 ملین)
27 میزورم 15.47 بلین (امریکی $240 ملین)
28 سکم 13.68 بلین (امریکی $210 ملین)

حوالہ جات[ترمیم]