مندرجات کا رخ کریں

فہرست زبان بلحاظ متکلمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انسانی زبانوں کے خاندانوں کی حالیہ تقسیم

سر فہرست زبانیں بلحاظ آبادی

ایتھنولوگ کے مطابق 2025ء تک درج ذیل زبانوں کے 50 ملین سے زائد مادری بولنے والے موجود ہیں۔[1] یہ قطعہ ان زبانوں کو شامل نہیں کرتا جنھیں ایتھنولوگ بطور میکرو لینگویج شمار کرتا ہے اور جو اپنی تمام اقسام کو یکجا کرتی ہیں، جیسے عربی، لہندا، فارسی، مالے، پشتو اور چینی۔

وہ زبانیں جن کے متکلمین کی تعداد کم از کم 50 ملین ہے[1]
زبان متکلمین
(ملین)
لسانی خاندان شاخ
مینڈارن چینی 990 چینی تبتی چینی
ہسپانوی 484 ہند یورپی رومنی
انگریزی 390 ہند یورپی جرمانی
ہندی 345 ہند یورپی ہند آریائی
پرتگالی زبان 250 ہند یورپی رومنی
بنگالی 242 ہند یورپی ہند آریائی
روسی 145 ہند یورپی بالٹو سلاوی
جاپانی 124 جاپانی
لہندی پنجابی 90 ہند یورپی ہند آریائی
ویت نامی 86 آسٹرو ایشیائی ویتی
یوئی چینی 85 چینی تبتی چینی
ترکی 85 ترک اوغوز
مصری عربی 84 افرو ایشیائی سامی
وو چینی 83 چینی تبتی چینی
مراٹھی 83 ہند یورپی ہند آریائی
تیلگو 83 دراوڑی جنوبی وسطی
کوریائی 81 کوریائی
تمل 79 دراوڑی جنوبی
اردو 78 ہند یورپی ہند آریائی
معیاری جرمن 76 ہند یورپی جرمانی
انڈونیشیایی 75 آسٹرو نیشیائی ملایو پولینیشیائی
فرانسیسی 74 ہند یورپی رومنی
جاوی 69 آسٹرو نیشیائی ملایو پولینیشیائی
ایرانی فارسی 65 ہند یورپی ایرانی
اطالوی 63 ہند یورپی رومنی
ہوسا 58 افرو ایشیائی چاڈی
گجراتی 58 ہند یورپی ہند آریائی
شامی عربی 58 افرو ایشیائی سامی
بھوجپوری 53 ہند یورپی ہند آریائی

سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک (تخمینہ 2018ء)

سی آئی اے ورلڈ فیکٹ بک کے مطابق 2018ء میں سب سے زیادہ مادری زبانیں بولی جانے والی زبانیں یہ تھیں:[2]

مادری بولنے والوں کی تعداد کے لحاظ سے ”سی آئی اے“ کے مطابق سب سے بڑی زبانیں[2]
زبان دنیا کی
آبادی کا
فیصد
(2018ء)
مینڈارن چینی 12.3٪
ہسپانوی 6.0٪
انگریزی 5.1٪
عربی 5.1٪
ہندی 3.5٪
بنگالی 3.3٪
پرتگالی 3.0٪
روسی 2.1٪
جاپانی 1.7٪
لہندی پنجابی 1.3٪
جاوی 1.1٪

مزید دیکھیے

لسانی آبادیات

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Statistics, in سانچہ:E28
  2. ^ ا ب "The World Factbook. People and Society. Languages". The World Factbook (بزبان انگریزی). Central Intelligence Agency. 29 Nov 2023. Retrieved 2023-11-30.