فہرست شاہان اردن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بادشاہ ھاشمی مملکت اردن
بادشاہت
Coat of arms of Jordan.svg
اردن کا شاہی نشان
The King of Jordan in 2013.jpg
موجودہ:
عبداللہ دوم

انداز: منصب شاہی
ظاہری وارث: ولی عہد شہزادہ حسین
پہلا بادشاہ / شہنشاہ: عبداللہ اول بن حسین
قیام: 1921

یہ فہرست شاہان اردن ہے۔

شاہان اردن (1921–تا حال)[ترمیم]

امارت شرق اردن (1921–1946)[ترمیم]

نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
عبداللہ اول بن حسین
عبد الله الأول بن الحسين
فروری 1882 – 20 جولائی 1951
(aged 69)
1 اپریل 1921 25 مئی 1946 بنو ھاشم Abdullah I of Jordan

ھاشمی مملکت اردن (1946–تا حال)[ترمیم]

نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
عبداللہ اول بن حسین
عبد الله الأول بن الحسين
فروری 1882 – 20 جولائی 1951
(عمر 69)
25 مئی 1946 20 جولائی 1951
(قتل)
بنو ھاشم Abdullah I of Jordan
طلال بن عبداللہ
طلال بن عبد الله
26 فروری 1909(1909-02-26) – 7 جولائی 1972(1972-70-70) (عمر  63 سال) 20 جولائی 1951 11 اگست 1952
(دستبردار)
شاہ عبد اللہ اول کا بیٹا بنو ھاشم Talal of Jordan
حسین بن طلال
حسين بن طلال
14 نومبر 1935(1935-11-14) – 7 فروری 1999(1999-20-70) (عمر  63 سال) 11 اگست 1952 7 فروری 1999 طلال بن عبد اللہ کا بیٹا بنو ھاشم Hussein of Jordan
عبداللہ دوم
الملك عبد الله الثانى
30 جنوری 1962ء (عمر 55سال) 7 فروری 1999 موجودہ حسین بن طلال کا بیٹا بنو ھاشم Abdullah II of Jordan