فہرست قبرص کے شہر
Appearance


یہ قبرص میں شہروں اور قصبوں کی ایک فہرست ہے۔ اس فہرست میں 2006 کی مردم شماری کے مطابق 10،000 سے زیادہ کی آبادی والے شہر شامل ہیں۔
# | شہر | 2006 مردم شماری | ضلع |
---|---|---|---|
1 | نیکوسیا | 398,293 | ضلع نیکوسیا |
2 | لیماسول | 235,056 | ضلع لیماسول |
3 | لارناکا | 140,000 | ضلع لارناکا |
4 | پافوس | 66,364 | ضلع پافوس |
5 | کیرینیہ | 62,504 | ضلع کیرینیہ |
6 | فاماگوستا | 42,526 | ضلع فاماگوستا |
7 | پروٹاراس | 20,230 | ضلع فاماگوستا |
8 | ارادھیپو | 20,000 | ضلع لارناکا |
9 | مورفو | 14,833 | ضلع نیکوسیا |
10 | پارالیمینی | 11,836 | ضلع فاماگوستا |