فہرست مزارات و مقابر، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ذیل میں پاکستان میں موجود مزارات و مقابر کی فہرست بحساب ابجد دی جا رہی ہے:

شمار شخصیت تاریخ وفات شہر تصویر تبصرہ
1 بہاؤالدین زکریا ملتانی 21 دسمبر، 1262ء ملتان
Bahauddin Zakarya.JPG
2 حفیظ جالندھری 21 دسمبر، 1982ء لاہور پاکستان کے قومی ترانے کے خالق، جن کا مقبرہ مینار پاکستان کے قریب واقع ہے۔
3 داتا گنج بخش 1079ء لاہور
Data durbar (7).JPG
داتا دربار لاہور میں بیرون بھاٹی دروازہ واقع ہے۔
4 سید طاہر علاؤالدین قادری 21 جون، 1991ء لاہور دربار غوثیہ ٹاؤن شپ، لاہور میں واقع ہے۔
5 شاہ رکن عالم ملتان
6 عبداللہ شاہ غازی 151ھ کراچی
7 علامہ اقبال 21 اپریل، 1938ء لاہور
Allama Iqbals Tomb East wall close-up July 1 2005.jpg
مصور پاکستان کا مزار لاہور میں بادشاہی مسجد کے پہلو میں واقع ہے۔
8 قائد اعظم محمد علی جناح 11 ستمبر 1948ء کراچی
Mazare Quaid.jpg
بانی پاکستان کا مزار کراچی میں واقع ہے۔
9 قطب الدین ایبک نومبر 1210ء لاہور
QutubuddinAibakMausoleum.JPG
جس کا مقبرہ انارکلی بازار کے پہلو میں، ایبک روڈ پر واقع ہے۔
10 نورالدین جہانگیر 1627ء لاہور
TombOfJahangirPart.JPG
سلطنت مغلیہ کا چوتھا بادشاہ، جس کا مقبرہ لاہور کے قریب شاہدرہ کے مقام واقع ہے۔