فہرست مقامات پاکستان بحساب قدیم و جدید نام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

قدیم و جدید ناموں کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف مقامات کی فہرست بحساب ابجد دی جا رہی ہے:

فہرست مقامات بحساب قدیم و جدید نام
شمار جدید نام قدیم نام حیثیت
1 خیبر پختونخوا صوبہ سرحد صوبہ (پاکستان)
2 ساہیوال منٹگمری شہر، تحصیل، ضلع و ڈویژن (پنجاب، پاکستان)
3 فیصل آباد لائل پور  · ساندل بار  · پکا ماڑی شہر، ضلع و ڈویژن (پنجاب، پاکستان)
4 پاک پتن اجودھن شہر، تحصیل و ضلع (پنجاب، پاکستان)
5 ژوب اپوزئی  · فورٹ سنڈیمان ضلع (بلوچستان، پاکستان)
6 کیچ تربت ضلع (بلوچستان، پاکستان)
7 ہارون آباد بدرو والہ تحصیل (بہاولنگر، پنجاب، پاکستان)
8 پھول نگر بھائی پھیرو قصبہ (قصور، پنجاب، پاکستان)