ملتان کی شخصیات کی فہرست
(فہرست ملتان کی شخصیات سے رجوع مکرر)
ملتان شہر اور ضلع ملتان کی قابل ذکر شخصیات کی فہرست۔
ا[ترمیم]
- عامر بشیر، کرکٹ کھلاڑی
- احمد شاہ ابدالی، درانی سلطنت کا بانی
- اسماویہ اقبال، کرکٹ کھلاڑی
- انضمام الحق، کرکٹ کھلاڑی
ح[ترمیم]
- حامد رضا گیلانی، سیاست دان
- حامد سعید کاظمی، سیاست دان
- حنا ربّانی کھر، سیاست دان
خ[ترمیم]
- خرم خان، یو اے ای کرکٹ کھلاڑی
ر[ترمیم]
- رکن عالم، صوفی
- راحت علی، کرکٹ کھلاڑی
- رفیق رجوانہ، سینٹر اور گورنر
س[ترمیم]
- سکندر حیات خان، پنجابی سیاست دان
- ثاقب علی، کرکٹ کھلاڑی
- صہیب مقصود، کرکٹ کھلاڑی
ش[ترمیم]
- شوکت ترین،بینکار سیاست دان
ص[ترمیم]
- صائمہ، فلم اداکارہ
م[ترمیم]
- محمد وصی ظفر، سیاست دان
- مخدوم جاوید ہاشمی، سیاست دان
- موسیٰ پاک شہید، صوفی
- مظہر کلیم، مصنف اور ناول نگار
- ملکھا سنگھ، بھارتی ایتھلیٹکس
ف[ترمیم]
- فرحان خان، عمانی کرکٹ کھلاڑی
ی[ترمیم]
- یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر اعظم، پاکستان