فہرست ملتان کے مقامات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملتان گھنٹہ گھر
مزار شاہ رکن عالم
نشتر ہسپتال
عیدگاہ مسجد
نشتر چوک

ملتان پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ ملتان کو شہرِاولیاء بھی کہا جاتا ہے۔

اہم مقامات[ترمیم]

مزارات و یادگاری مقامات[ترمیم]

مساجد[ترمیم]

  • عیدگاہ مسجد

کھیل[ترمیم]

  • انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
  • اسپورٹ گراؤنڈ
  • قاسم باغ سٹیڈیم
  • ایوب سٹیڈیم
  • ریلوے گراؤنڈ

قدیم دروازے[ترمیم]

  • دولت دروازہ
  • دہلی دروازہ
  • حرم دروازہ
  • لوہاری دروازہ
  • پاک دروازہ

بازار اور تجارتی مراکز[ترمیم]

  • صدر بازار
  • چنگی نمب 6 بازار
  • چوک بازار
  • چوڑی بازار
  • حسین آگاہی بازار

پرانا شجاع آباد روڈ بازار

  • لوہا بازار
  • سبزی منڈی
  • بکر منڈی
  • جعفر بازار
  • ڈی مارکٹ
  • گلشن مارکٹ

باغات اور پارک[ترمیم]

  • کنٹونمنٹ گارڈن
  • شاہ شمس پارک
  • چمن زر جھیل
  • فیصل مختار پارک
  • جناح واٹر پارک
  • جائی لینڈ واٹر پارک
  • قاسم باغ
  • سی ایس ڈی باغ
  • لالک جان پارک و باغ
  • صلاح الدین ڈوگر پارک
  • گوندل پارک

مزید[ترمیم]