فہرست ممالک بلحاظ سریع شاہراہوں کی لمبائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ سریع شاہراہوں کی لمبائی ہے۔ اس کی معلومات کتاب حقائق عالم سے لی گئی ہیں۔

فہرست[ترمیم]

ملک سریع شاہراہوں کی لمبائی (کلومیٹر)
الجزائر کا پرچم الجزائر 645
ارجنٹائن کا پرچم ارجنٹائن 734
آسٹریا کا پرچم آسٹریا 1,719
بلجئیم کا پرچم بیلجیم 1,756
بھوٹان کا پرچم بھوٹان 622
بلغاریہ کا پرچم بلغاریہ 418
کینیڈا کا پرچم کینیڈا 17,000
چلی کا پرچم چلی 2,414
چین کا پرچم چین 95,600
کرویئشا کا پرچم کرویئشا 1,047
کیوبا کا پرچم کیوبا 638
قبرص کا پرچم قبرص 257
چیک جمہوریہ کا پرچم چیک جمہوریہ 1 202[1]
ڈنمارک کا پرچم ڈنمارک 1,111
ایل سیلواڈور کا پرچم ایل سیلواڈور 327
استونیا کا پرچم استونیا 104
فن لینڈ کا پرچم فنلینڈ 739
فرانس کا پرچم فرانس 11,100
جارجیا کا پرچم جارجیا 13
جرمنی کا پرچم جرمنی 12,800
یونان کا پرچم یونان 928
گواتیمالا کا پرچم گواتیمالا 75
مجارستان کا پرچم مجارستان 911
بھارت کا پرچم بھارت 200
ایران کا پرچم ایران 1,429
جمہوریہ آئرلینڈ کا پرچم جمہوریہ آئرلینڈ 1,224
اسرائیل کا پرچم اسرائیل 146
اطالیہ کا پرچم اطالیہ 6,700
جمیکا کا پرچم جمیکا 44
جاپان کا پرچم جاپان 7,803
لبنان کا پرچم لبنان 170
لتھووینیا کا پرچم لتھووینیا 309
لکسمبرگ کا پرچم لکسمبرگ 147
جمہوریہ مقدونیہ کا پرچم مقدونیہ 216
ملائیشیا کا پرچم ملائیشیا 1,821
جزائر مارشل کا پرچم جزائر مارشل 75
موریشس کا پرچم موریشس 75
میکسیکو کا پرچم میکسیکو 6,279
مراکش کا پرچم مراکش 866
نیدرلینڈز کا پرچم نیدرلینڈز 2,631
نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 172
ناروے کا پرچم ناروے 253
سلطنت عمان کا پرچم سلطنت عمان 1,384
پاکستان کا پرچم پاکستان 711
پولینڈ کا پرچم پولینڈ 765
پرتگال کا پرچم پرتگال 2,613
پورٹو ریکو کا پرچم پورٹو ریکو 427
رومانیہ کا پرچم رومانیہ 504[2]
روس کا پرچم روس 30,000 [متنازع ]
سعودی عرب کا پرچم سعودی عرب 3,891
سینیگال کا پرچم سینیگال 7
سنگاپور کا پرچم سنگاپور 161
سلوواکیہ کا پرچم سلوواکیہ 384
سلووینیا کا پرچم سلووینیا 658
جنوبی افریقا کا پرچم جنوبی افریقا 239
جنوبی کوریا کا پرچم جنوبی کوریا 3,367
ہسپانیہ کا پرچم ہسپانیہ 15,152
سری لنکا کا پرچم سری لنکا 180
سویڈن کا پرچم سویڈن 1,855
سویٹزرلینڈ کا پرچم سوئٹزرلینڈ 1,790
سوریہ کا پرچم شام 1,103
تائیوان کا پرچم تائیوان 720
تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ 450
تونس کا پرچم تونس 262
ترکیہ کا پرچم ترکی 2,010
یوکرین کا پرچم یوکرین 15
متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات 253
مملکت متحدہ کا پرچم برطانیہ 3,519
ریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ امریکا 75,238

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.ceskedalnice.cz/prilohy/data.htm
  2. "De azi, România are 500 de kilometri de autostradă. S-au deschis A2, A3 şi A4"۔ Obiectiv۔ July 20, 2012۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 29, 2012