فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عسکری اخراجات

یہ فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی ہے۔ عسکری قوت کا اندازہ ممالک کے دفاعی بجٹ کی رقم کے موازنے اور عسکری آلات کی تعداد کے موازنے سے کیا جاتا ہے۔

مجموعی فھرست[ترمیم]

درجہ مرکز
1 Flag of ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
2 Flag of روس روس
3 Flag of چین چین
4 Flag of بھارت بھارت
5 Flag of مملکت متحدہ برطانیہ
6 Flag of جاپان جاپان
7 Flag of فرانس فرانس
8 Flag of ترکی ترکی
9 Flag of جرمنی جرمنی
10 Flag of اسرائیل اسرائیل
11 Flag of برازیل برازیل
12 Flag of ایران ایران

عسکری تربیت[ترمیم]

یہ جدول دنیا میں عسکری تربیت اور کمانڈو کی خدمات کی فہرست ہے۔

درجہ مرکز
1 Flag of مملکت متحدہ برطانیہ
2 Flag of ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکہ
3 Flag of فرانس فرانس
4 Flag of جرمنی جرمنی
5 Flag of روس روس

خصوصی اکائیاں[ترمیم]

بہترین پانچ عسکری اکائیاں۔

درجہ مرکز
1 Flag of مملکت متحدہ (خصوصی فضائیہ) (Special Air Service)
2 Flag of ریاستہائے متحدہ (بحریہ سیل) (Navy Seals)
3 Flag of فرانس (بحری کمانڈوز) (Naval commandos)
4 Flag of روس (سپیتزناز) (Spetsnaz)
5 Flag of اسرائیل (شیئٹیٹ) (Shayetet)

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سالانہ کتاب 2012 - دنیا کے 15 سب سے زیادہ عسکری اخراجات کرنے والے[ترمیم]

درجہ ملک اخراجات (بلین امریکی ڈالر)[1] خام ملکی پیداوار کا فیصد عالمی حصہ (%) اخراجات (بلین ڈالر مساوی قوت خرید) [2]
1 Flag of ریاستہائے متحدہ ریاستہائے متحدہ امریکہ 711.0 4.7 41.0 711.0
2 Flag of چین چین 143.0 2.0 8.2 228.0
3 Flag of روس روس 71.9 3.9 4.1 93.7
4 Flag of مملکت متحدہ برطانیہ 62.7 2.6 3.6 57.5
5 Flag of فرانس فرانس 62.5 2.3 3.6 50.1
6 Flag of جاپان جاپان 59.3 1.0 3.4 44.7
7 Flag of سعودی عرب سعودی عرب 48.2 8.7 2.8 58.8
8 Flag of بھارت بھارت 46.8 2.5 2.7 112.0
9 Flag of جرمنی جرمنی 46.7 1.3 2.7 40.4
10 Flag of برازیل برازیل 35.4 1.5 2.0 33.8
11 Flag of اطالیہ اطالیہ 34.5 1.6 2.0 28.5
12 Flag of جنوبی کوریا جنوبی کوریا 30.8 2.7 1.8 42.1
13 Flag of آسٹریلیا آسٹریلیا 26.7 1.8 1.5 16.6
14 Flag of کینیڈا کینیڈا 24.7 1.4 1.4 19.9
15 Flag of ترکی ترکی 17.9 2.3 1.0 25.2
عالمی مجموعی 1,735 2.5 100.0 1,562.3

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]