فہرست ممالک بلحاظ پیداوار آلو بخارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پیداوار آلو بخارا 2005

یہ فہرست ممالک بلحاظ پیداوار آلو بخارا ہے جس کی بنیادی معلومات ادارہ برائے خوراک و زراعت (food and agriculture organization - fao) سے لی گئی ہیں.

درجہ ملک / علاقہ پیداوار آلو بخارا
(ٹن)
1  چین 5,372,899
2  سربیا 662,631
3  ریاستہائے متحدہ امریکہ 561,366
4  رومانیہ 533,691
5  چلی 296,000
6  ترکی 245,782
7  فرانس 243,746
8  ہسپانیہ 227,800
9  بھارت 196,900
10  اطالیہ 194,100
11  ایران 167,429
12  بوسنیا و ہرزیگووینا 155,767
13  یوکرین 136,700
14  روس 125,000
15  پولینڈ 120,718
16  ارجنٹائن 105,868
17  بیلاروس 80,914
18  الجزائر 74,406
19  جرمنی 73,000
20  مراکش 72,038
21  آسٹریا 71,732
22  ازبکستان 70,000
23  میکسیکو 68,492
24  جنوبی کوریا 65,000
25  جنوبی افریقہ 60,653
26  پاکستان 57,470
27  آرمینیا 52,000
28  مجارستان 51,000