فہرست ممالک بلحاظ کم از کم گاڑی چلانے کی عمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ فہرست ممالک بلحاظ کم از کم گاڑی چلانے کی عمر ہے۔ اس عمر تک پہنچنے کے بعد ڈرائیور کے لائسنس کے لئے درخواست دی جا سکتی ہے۔

افریقا[ترمیم]

ریاست کم از کم گاڑی چلانے کی عمر

شمالی افریقہ[ترمیم]

 الجزائر 17 [2]
 مصر 18 [3]
 مراکش 18 [4] [5]
 تونس 18 [6]
 لیبیا 18

مغربی افریقہ[ترمیم]

 گھانا 18 [7]
 مالی 18 [8]
 البانیا 18 [9]
 نائجر 18 [10]
 نائجیریا 18
 سینیگال 18 [11]

وسطی افریقہ[ترمیم]

 کیمرون 18

قرن افریقہ[ترمیم]

 ایتھوپیا 18 [12]

اریتریا

مشرقی افریقہ[ترمیم]

 کینیا 17/18 [13]
 تنزانیہ 18 [14]

جنوبی افریقہ[ترمیم]

 لیسوتھو 18 [15]
 مایوٹ 18 (مساوی فرانس)
 نمیبیا 18 [16]
 غے یونیوں 18 (مساوی فرانس)
 جنوبی افریقہ 18 [17]
 سوازی لینڈ 18 [18]
 زیمبیا 18 [19]
 زمبابوے 17/18 [20]

امریکین[ترمیم]

ریاست کم از کم گاڑی چلانے کی عمر

شمالی امریکا[ترمیم]

 کینیڈا 14-16 (مختلف بلحاظ صوبہ)
 گرین لینڈ 18 (مساوی ڈنمارک)
 میکسیکو 18 (16 والدین کی نگرانی کے ساتھ) [21]
Flag of the United States.svg امریکا 14-16 (مختلف بلحاظ ریاست)

وسطی امریکہ[ترمیم]

 بیلیز 18 [22]
 کوسٹاریکا 18 [23]
 گوئٹے مالا 16 مالا.asp
 پاناما 16 [24]

کیریبین[ترمیم]

 اینگویلا 18 [25]
 بہاماس 17 [26]
 کیوبا 18 [27]
 جمہوریہ ڈومینیکن 18 [28]
 گواڈیلوپ 18 (مساوی فرانس)
 جمیکا 18 [29]
 مارٹینیک 18 (مساوی فرانس)
 نیدرلینڈز انٹیل 18 [30]
 پورٹو ریکو 16 [31]
 سینٹ بارتھیملے 18 (مساوی فرانس)
 سینٹ مارٹن (فرانس) 18 (مساوی فرانس)
 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 17
 امریکی جزائر ورجن 18 [32]

جنوبی امریکا[ترمیم]

 ارجنٹائن 12 (والدین کی منظوری کے ساتھ), 18 (باقی), 21 (تجارتی گاڑی)
 بولیویا 18 [33]
 برازیل 18 [34]
 چلی 18 [35]
 کولمبیا 16 [36]
 ایکواڈور 18 [37]
 فرانسیسی گیانا 18 (مساوی فرانس)
 پیرو 18 [38]
 سرینام 18 [39]
 یوراگوئے 18 [40]
 وینزویلا 18 [41]

ایشیا[ترمیم]

ریاست کم از کم گاڑی چلانے کی عمر

مغربی ایشیاء[ترمیم]

 بحرین 18
 ایران 18 [42]
 اسرائیل 17 [43]
 اردن 18 [44] [45]
 کویت 18 [46]
 لبنان 18
 سلطنت عمان 18 [47]
 ترکی 18 [48]
 ترک جمہوریہ شمالی قبرص 18
 فلسطینی علاقہ جات 18 [49]
 قطر 18 [50]
 سعودی عرب 18 [51]
 شام 18 [52]
 متحدہ عرب امارات 18 [53][54]
 يمن 18 [55]

جنوبی ایشیاء[ترمیم]

 بنگلہ دیش 18 [56]
 بھارت 16 (گیئر کے بغیر موٹر سائیکل)

18 (باقی) 20 (تجارتی گاڑیاں)[57]

 نیپال 16 [58] [59]
 پاکستان 18 [60] [61]
 سری لنکا 18 [62]

مشرقی ایشیاء[ترمیم]

 چین 18 [63] [64]
 ہانگ کانگ 18
21 (تجارتی گاڑیاں) [65]
 جاپان 18 [66]
 مکاؤ 18 [67]
 جنوبی کوریا 18 [68]
 جمہوریہ چین 18 [69] [70]

جنوب مشرقی ایشیا[ترمیم]

 برونائی 18 [71]
 برما 18  [حوالہ درکار]
 کمبوڈیا 18 [72]
 انڈونیشیا 17 [73] [74][75]
 لاؤس 18 [76]
 ملائشیا 17 [77]
 فلپائن 16 [78]
 سنگاپور 18 [79]
 تھائی لینڈ 18 لینڈ.asp
 ویتنام 18 [80]

یورپ[ترمیم]

ریاست کم از کم گاڑی چلانے کی عمر

یورپی ڈرائیونگ لائسنس علاقہ[ترمیم]

 آسٹریا 18 [81]
 بیلجیم 18 [82]
 بلغاریہ 18
 قبرص 18
 چیک جمہوریہ 18
 ڈنمارک 18
 استونیا 18 (16 والدین کی نگرانی کے ساتھ)
 فنلینڈ 18
 فرانس 18, 16 والدین کی نگرانی کے ساتھ
 جرمنی 18 [83], 17 والدین کی نگرانی کے ساتھ
 جبل الطارق 19
 یونان 18
 مجارستان 17
 آئس لینڈ 17, 16 والدین کی نگرانی کے ساتھ
 جمہوریہ آئرلینڈ 17
 اطالیہ 18 (17 والدین کی نگرانی کے ساتھ) [1]
 لٹویا 18
 لیختینستائن 18
 لتھووینیا 18
 لکسمبرگ 18, 17 والدین کی نگرانی کے ساتھ
 مالٹا 18
 نیدرلینڈز 18 (17 والدین کی نگرانی کے ساتھ)
 ناروے 18 (16 والدین کی نگرانی کے ساتھ)
 پولینڈ 18
 پرتگال 18
 رومانیہ 18
 سلوواکیہ 18 (17 والدین کی نگرانی کے ساتھ)
 سلووینیا 18 (16 والدین کی نگرانی کے ساتھ)
 ہسپانیہ 18
 سویڈن 18, (16 والدین کی نگرانی کے ساتھ)
 سوئٹزرلینڈ 18
 برطانیہ 17 [84]

دیگر[ترمیم]

 انڈورہ 18 [85]
 البانیہ 18 [86]
 آرمینیا 18 [87]
 آذربائیجان 18 [88]
 بیلاروس 18 [89]
 بوسنیا و ہرزیگووینا 18 [90]
 کروشیا 18 [91]
 جارجیا 18 [92]
 گرنزی 17
 آئل آف مین 16 [93]
 جرزی 17
 کوسووہ 17 [94]
 مقدونیہ 18 [95]
 مالدووا 18 [96]
 موناکو 18 (مساوی فرانس) [97]
 مونٹینیگرو 18 [98]
 روس 18 (16 موٹر سائیکل) [99]
 سان مارینو 18 (مساوی اطالیہ) [100]
 سربیا 18 (17 - بالغ نگرانی کے ساتھ) [101]
 یوکرین 18 [102][103]

اوقیانوسیہ[ترمیم]

ریاست کم از کم گاڑی چلانے کی عمر

آسٹریلیشیا[ترمیم]

 Australia 1534-18(مختلف بلحاظ ریاست)
 نیوزی لینڈ [104] (16 نگرانی میں) [105]

میلینیشیا[ترمیم]

 فجی 17 [106] [107] [108]
 پاپوا نیو گنی 18 [109]

مائکرونیشیا[ترمیم]

 گوام 16 [110]
 جزائر مارشل 18 [111]

پولینیشیا[ترمیم]

 ٹونگا 18 [112] [113]

حوالہ جات[ترمیم]