فہرست ممالک جو صرف ایک ملک کے ساتھ سرحد رکھتے ہیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ان ممالک کی فہرست ہے جو صرف ایک دوسرے کے ساتھ سرحد رکھتے ہیں۔

ممالک جو صرف ایک دوسرے کے ساتھ سرحد رکھتے ہیں[ترمیم]

ملک ہمسایہ سرحد کی لمبائی (کلومیٹر) یاداشتیں
 برونائی دارالسلام  ملائیشیا 381
 کینیڈا  ریاستہائے متحدہ 8,893
 ڈنمارک  جرمنی 68
 جمہوریہ ڈومینیکن  ہیٹی 360
 گیمبیا  سینیگال 740
 ہیٹی  جمہوریہ ڈومینیکن 360
 جمہوریہ آئرلینڈ  مملکت متحدہ 360
 لیسوتھو  جنوبی افریقا 909
 موناکو  فرانس 4.4
 پاپوا نیو گنی  انڈونیشیا 820
 پرتگال  ہسپانیہ 1,214
 قطر  سعودی عرب 60
 سان مارینو  اطالیہ 39
 جنوبی کوریا  شمالی کوریا 238
 مشرقی تیمور  انڈونیشیا 228
 مملکت متحدہ  جمہوریہ آئرلینڈ 360
 ویٹیکن سٹی  اطالیہ 3.2

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔