فہرست وزرائے اعظم ترکیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
ترکی

یہ فہرست وزرائے اعظم ترکی بلحاظ تاریخ ہے۔

فہرست وزرائے اعظم ترکیہ (1920–تاحال)[ترمیم]

وزرائے اعظم حکومت عظیم قومی ایوان (1920–1923)[ترمیم]

شمار نام
(پیدائش-وفات)
تصویر دور قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا پس منظر
1 مصطفٰی کمال اتاترک
(1881–1938)
3 مئی 1920 24 جنوری 1921 ریپبلیکن پیپلز پارٹی
2 فوزی چکماق
(1876–1950)
1 24 جنوری 1921 19 مئی 1921 ریپبلیکن پیپلز پارٹی
2 19 مئی 1921 9 جولائی 1922
3 رؤف اوربے
(1881–1964)
12 جولائی 1922 4 اگست 1923 ریپبلیکن پیپلز پارٹی
4 علی فتحی اوکیار
(1880–1943)
14 اگست 1923 27 اکتوبر 1923 ریپبلیکن پیپلز پارٹی

وزرائے اعظم جمہوریہ ترکی (1923-2018)[ترمیم]

شمار نام
(پیدائش-وفات)
تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا پس منظر کابینہ عام انتخابات
1 عصمت انونو
(1884–1973)
1 نومبر 1923 6 مارچ 1924 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 1. کابینہ انونو اول 1923
6 مارچ 1924 21 نومبر 1924 2. کابینہ انونو دوم 1923§
2 علی فتحی اوکیار
(1880–1943)
21 نومبر 1924 6 مارچ 1925 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 3. کابینہ اوکیار 1923§
(1) عصمت انونو
(1884–1973)
6 مارچ 1925 27 ستمبر 1937 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 4. کابینہ انونو سوم 1923§
6 مارچ 1925 1 نومبر 1927 5. کابینہ انونو چہارم 1927§
1 نومبر 1927 4 مئی 1931 6. کابینہ انونو پنجم 1927§
4 مئی 1931 1 مارچ 1935 7. کابینہ انونو ششم 1931
1 مارچ 1935 27 اکتوبر 1937 8. کابینہ انونو ہفتم 1935
3 جلال بایار
(1883–1986)
rowspan=2 27 ستمبر 1937 11 نومبر 1938 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 9. کابینہ بایار اول 1935§
11 نومبر 1938 25 جنوری 1939 10. کابینہ بایار دوم 1935§
4 رفیق سیدام
(1881–1942)
25 جنوری 1939 3 اپریل 1939 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 11. کابینہ سیدام اول 1939
3 اپریل 1939 8 جولائی 1942[1] 12. کابینہ سیدام دوم 1939§
احمد فکری توزیر (قائم مقام)
(1878–1942)
8 جولائی 1942 9 جولائی 1942 ریپبلیکن پیپلز پارٹی - 1939§
5 شکرو ساراجوغلو
(1887–1953)
9 جولائی 1942 9 مارچ 1943 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 13. کابینہ ساراجوغلو اول 1939§
9 مارچ 1943 7 اگست 1946 14. کابینہ ساراجوغلو دوم 1943
6 رجب پیکر
(1889–1950)
7 اگست 1946 9 ستمبر 1947 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 15. کابینہ پیکر 1946
7 حسن سقا
(1885–1960)
10 ستمبر 1947 10 جون 1948 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 16. کابینہ سقا اول 1946§
10 جون 1948 16 جنوری 1949 17. کابینہ سقا دوم 1946§
8 شمس الدین غونالطے
(1883–1961)
16 جنوری 1949 22 مئی 1950 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 18. کابینہ غونالطے 1946§
9 عدنان مندریس
(1899–1961)
22 مئی 1950 27 مئی 1960 ڈیموکریٹک پارٹی 19. کابینہ مندریس اول 1950
22 مئی 1950 17 مئی 1954 20. کابینہ مندریس دوم 1950§
17 مئی 1954 9 دسمبر 1955 21. کابینہ مندریس سوم 1954
9 دسمبر 1955 25 نومبر 1957 22. کابینہ مندریس چہارم 1954§
25 نومبر 1957 27 مئی 1960[2] 23. کابینہ مندریس پنجم 1957
10 جمال گورسل
(1895–1966)
28 مئی 1960 5 جنوری 1961 عسکریہ 24. کابینہ گورسل اول 1957§
5 جنوری 1961 7 اکتوبر 1961 25. کابینہ گورسل دوم 1957§
امین فہرتین اوزدیلیک (قائم مقام)
(1898–1989)
30 اکتوبر 1961 20 نومبر 1961 عسکریہ - 1961
(1) عصمت انونو
(1884–1973)
20 نومبر 1961 25 جون 1962 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 26. کابینہ انونو ہشتم 1961§
25 جون 1962 25 دسمبر 1963 27. کابینہ انونو نہم 1961§
25 دسمبر 1963 20 فروری 1965 28. کابینہ انونو دہم 1961§
11 سواط حیری اوگوپلو
(1903–1981)
20 فروری 1965 27 اکتوبر 1965 آزاد 29. کابینہ اوگوپلو 1965
12 سلیمان دیمیرل
(1924-2015)
27 اکتوبر 1965 3 نومبر 1969 جسٹس پارٹی 30. کابینہ دیمیرل اول 1965§
3 نومبر 1969 6 مارچ 1970 31. کابینہ دیمیرل دوم 1969
6 مارچ 1970 26 مارچ 1971[3] 32. کابینہ دیمیرل سوم 1969§
13 نہاد اریم
(1912–1980)
26 مارچ 1971 11 دسمبر 1971 آزاد 33. کابینہ اریم اول 1969§
11 دسمبر 1971 17 اپریل 1972 34. کابینہ اریم دوم 1969§
14 فرید میلین
(1906–1988)
17 اپریل 1972 15 اپریل 1973 ریپبلکن پارٹی ریلائنس 35. کابینہ میلین 1969§
15 نعیم تالو
(1919–1998)
15 اپریل 1973 25 جنوری 1974 آزاد 36. کابینہ تالو 1973
16 بلند ایجوت
(1925–2006)
25 جنوری 1974 17 نومبر 1974 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 37. کابینہ ایجوت اول 1973§
17 سعدی ارماق
(1906–1990)
17 نومبر 1974 31 مارچ 1975 آزاد 38. کابینہ ارماق 1973§
(12) سلیمان دیمیرل<-2015br/>(1924–2015 ) 31 مارچ 1975 21 جون 1977 جسٹس پارٹی 39. کابینہ دیمیرل چہارم 1973§
(16) بلند ایجوت
(1925–2006)
21 جون 1977 21 جولائی 1977 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 40. کابینہ ایجوت دوم 1977
(12) سلیمان دیمیرل
<small20-1924–2015)
21 جولائی 1977 5 جنوری 1978 جسٹس پارٹی 41. کابینہ دیمیرل پنجم 1977§
(16) بلند ایجوت
(1925–2006)
5 جنوری 1978 12 نومبر 1979 ریپبلیکن پیپلز پارٹی 42. کابینہ ایجوت سوم 1977§
(12) سلیمان دیمیرل<-?br/>(1924– ) 12 نومبر 1979 12 ستمبر 1980[4] جسٹس پارٹی 43. کابینہ دیمیرل ششم 1977§
18 بلند الوسو<2015br/>(1923-2015) 20 ستمبر 1980 13 دسمبر 1983 عسکریہ 44. کابینہ الوسو 1977§
19 تورگوت اوزال
(1927–1993)
13 دسمبر 1983 21 دسمبر 1987 مادر وطن پارٹی 45. کابینہ اوزال اول 1983
21 دسمبر 1987 31 اکتوبر 1989 46. کابینہ اوزال دوم 1987
علی بوزر (قائم مقام)
(1925–2020 )
31 اکتوبر 1989 9 نومبر 1989 مادر وطن پارٹی - 1987§
20 یلدرم اکبولوت
(1935–2021 )
9 نومبر 1989 23 جون 1991 مادر وطن پارٹی 47. کابینہ اکبولوت 1987§
21 مسعود یلماز
(1947– )
23 جون 1991 20 نومبر 1991 مادر وطن پارٹی 48. کابینہ یلماز اول 1991
(12) سلیمان دیمیرل<-1br/<small(1924–201 ) 20 نومبر 1991 16 مئی 1993 سچ راستہ پارٹی 49. کابینہ دیمیرل ہفتم 1991§
اردال انونو (قائم مقام)
(1926–2007)
16 مئی 1993 25 جون 1993 سوشل ڈیموکریٹک پاپیولسٹ پارٹی - 1991§
22 تانسو چیلر
(1946– )
25 جون 1993 5 اکتوبر 1995 سچ راستہ پارٹی 50. کابینہ چیلر اول 1991§
5 اکتوبر 1995 30 اکتوبر 1995 51. کابینہ چیلر دوم 1991§
30 اکتوبر 1995 6 مارچ 1996 52. کابینہ چیلر سوم 1995
(21) مسعود یلماز
(1947– )
6 مارچ 1996 28 جون 1996 مادر وطن پارٹی 53. کابینہ یلماز دوم 1995§
23 نجم الدین اربکان
(1926–2011)
28 جون 1996 30 جون 1997 ویلفیئر پارٹی 54. کابینہ اربکان 1995§
(21) مسعود یلماز
(1947– )
30 جون 1997 11 جنوری 1999 مادر وطن پارٹی 55. کابینہ یلماز سوم 1995§
(16) بلند ایجوت
(1925–2006)
11 جنوری 1999 28 مئی 1999 ڈیموکریٹک لیفٹ پارٹی 56. کابینہ ایجوت چہارم 1999
28 مئی 1999 18 نومبر 2002 57. کابینہ ایجوت پنجم 1999§
24 عبد اللہ گل
(1950– )
18 نومبر 2002 14 مارچ 2003 جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی 58. گل 2002
25 رجب طیب ایردوان
(1954– )
14 مارچ 2003 29 اگست 2007 جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی 59. اردوغان اول 2002§
29 اگست 2007 6 جولائی 2011 60. اردوغان دوم 2007
6 جولائی 2011 موجودہ 61. اردوغان سوم 2011
2015 موجودہ 62. کابینہ 2015

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Died in office
  2. Deposed in the 1960 Turkish coup d'état
  3. Resigned after the 1971 Turkish coup d'état
  4. Deposed in the 1980 Turkish coup d'état