فہرست وزرائے اعظم عراق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ 1920ء سے عراق کے وزرائے اعظم کی ایک فہرست ہے۔

فہرست[ترمیم]

نام تصویر پیدائش-انتقال قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت سربراہ ریاست
مملکت عراق (تعہدی انتظامیہ) (1920–1932) •
1 عبد الرحمن الکيلانی
(Abd Al-Rahman Al-Gillani)
1841–1927 11 نومبر 1920 20 نومبر 1922 آزاد
فیصل بن حسین
2 عبد المحسن السعدون
(Abd al-Muhsin as-Sa'dun)
(دور اول)
1879–1929 20 نومبر 1922 22 نومبر 1923 عسکریہ
3 جعفر العسكری
(Jafar al-Askari)
(دور اول)
1887–1936 22 نومبر 1923 2 اگست 1924 عسکریہ
4 ياسين الهاشمی
(Yasin al-Hashimi)
(دور اول)
1894–1937 2 اگست 1924 26 جون 1925 عسکریہ /
پیپلز پارٹی
5 عبد المحسن السعدون
(Abd al-Muhsin as-Sa'dun)
(دور ثانی)
1879–1929 26 جون 1925 21 نومبر 1926 عسکریہ /
پروگریسیو پارٹی
6 جعفر العسكری
(Jafar al-Askari)
(دور ثانی)
1887–1936 21 نومبر 1926 11 جنوری 1928 عسکریہ /
تعہہدی پارٹی
7 عبد المحسن السعدون
(Abd al-Muhsin as-Sa'dun)
(دور سوم)
1879–1929 11 جنوری 1928 28 اپریل 1929 عسکریہ /
پروگریسیو پارٹی
8 توفيق السويدي
(Tawfiq al-Suwaidi)
(دور اول)
1892–1968 28 اپریل 1929 19 ستمبر 1929 آزاد
9 عبد المحسن السعدون
(Abd al-Muhsin as-Sa'dun)
(دور چہارم)
1879–1929 19 ستمبر 1929 13 نومبر 1929
(دفتر میں انتقال کر گئے)
عسکریہ /
پروگریسیو پارٹی
10 ناجی السويدی
(Naji al-Suwaidi)
1882–1942 18 نومبر 1929 23 مارچ 1930 آزاد
11 نوري السعيد
(Nuri as-Said)
(دور اول)
1888–1958 23 مارچ 1930 3 نومبر 1932 عسکریہ /
تعہہدی پارٹی
مملکت عراق (1932–1958) •
12 ناجی شوكت
(Naji Shawkat)
1893–1980 3 نومبر 1932 20 مارچ 1933 آزاد
فیصل بن حسین
13 رشيد عالی الكيلانی
(Rashid Ali al-Gaylani)
(دور اول)
1892–1965 20 مارچ 1933 9 نومبر 1933 قومی بھائی چارہ پارٹی
14 جميل المدفعی
(Jamil al-Midfai)
(دور اول)
1890–1958 9 نومبر 1933 27 اگست 1934 عسکریہ
شاہ غازی
15 علی جودت الايوبی
(Ali Jawdat al-Aiyubi)
(دور اول)
1886–1969 27 اگست 1934 4 مارچ 1935 عسکریہ
16 جميل المدفعی
(Jamil al-Midfai)
(دور ثانی)
1890–1958 4 مارچ 1935 17 مارچ 1935 عسکریہ
17 ياسين الهاشمی
(Yasin al-Hashimi)
(دور ثانی)
1894–1937 17 مارچ 1935 30 اکتوبر 1936 عسکریہ /
قومی بھائی چارہ پارٹی
18 حكمت سليمان
(Hikmat Sulayman)
1889–1964 30 اکتوبر 1936 17 اگست 1937 قومی بھائی چارہ پارٹی
19 جميل المدفعی
(Jamil al-Midfai)
(دور سوم)
1890–1958 17 اگست 1937 25 دسمبر 1938 عسکریہ
20 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور ثانی)
1888–1958 25 دسمبر 1938 31 مارچ 1940 عسکریہ /
تعہہدی پارٹی
21 رشيد عالی الكيلانی
(Rashid Ali al-Gaylani)
(دور ثانی)
1892–1965 31 مارچ 1940 3 فروری 1941 قومی بھائی چارہ پارٹی
فیصل دوم
22 طه الهاشمی
(Taha al-Hashimi)
1888–1961 3 فروری 1941 13 اپریل 1941
(معزول)
عسکریہ
23 رشيد عالی الكيلانی
(Rashid Ali al-Gaylani)
(دور سوم)
1892–1965 13 اپریل 1941 30 مئی 1941 قومی بھائی چارہ پارٹی
24 جميل المدفعی
(Jamil al-Midfai)
(دور چہارم)
1890–1958 4 جون 1941 10 اکتوبر 1941 عسکریہ
25 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور سوم)
1888–1958 10 اکتوبر 1941 4 جون 1944 عسکریہ /
تعہہدی پارٹی
26 حمدی البجاجی
(Hamdi al-Pachachi)
1886–1948 4 جون 1944 23 فروری 1946 آزاد
27 توفيق السويدی
(Tawfiq al-Suwaidi)
(دور ثانی)
1892–1968 23 فروری 1946 1 جون 1946 لبرل پارٹی
28 ارشاد العمری
(Arshad al-Umari)
(دور اول)
1888–1978 1 جون 1946 21 نومبر 1946 آزاد
29 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور چہارم)
1888–1958 21 نومبر 1946 29 مارچ 1947 عسکریہ /
آئینی یونین پارٹی
30 سيد صالح جبر
(Sayyid Salih Jabr)
1860–1949 29 مارچ 1947 29 جنوری 1948 قومی سوشلسٹ پارٹی
31 سيد محمد الصدر
(Sayyid Muhammad as-Sadr)
1882–1956 29 جنوری 1948 26 جون 1948 آزاد
32 مزاجم البجاجی
(Muzahim al-Pachachi)
1890–1982 26 جون 1948 6 جنوری 1949 آزاد
33 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور پنجم)
1888–1958 6 جنوری 1949 10 دسمبر 1949 عسکریہ /
آئینی یونین پارٹی
34 علی جودت الايوبی
(Ali Jawdat al-Aiyubi)
(دور ثانی)
1886–1969 10 دسمبر 1949 5 فروری 1950 عسکریہ
35 توفيق السويدی
(Tawfiq al-Suwaidi)
(دور سوم)
1892–1968 5 فروری 1950 15 ستمبر 1950 آزاد
36 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور ششم)
1888–1958 15 ستمبر 1950 12 جولائی 1952 عسکریہ /
آئینی یونین پارٹی
37 مصطفى محمود العمری
(Mustafa Mahmud al-Umari)
1898–1979 12 جولائی 1952 23 نومبر 1952 آزاد
38 نور الدين محمود
(Nureddin Mahmud)
1901–1978 23 نومبر 1952 29 جنوری 1953 عسکریہ
39 جميل المدفعی
(Jamil al-Midfai)
(دور پنجم)
1890–1958 29 جنوری 1953 17 ستمبر 1953 عسکریہ
40 محمد فضل الجمالی
(Muhammad Fadhel al-Jamali)
1903–1997 17 ستمبر 1953 29 اپریل 1954 آزاد
41 ارشاد العمری
(Arshad al-Umari)
(دور ثانی)
1888–1978 29 اپریل 1954 4 اگست 1954 آزاد
42 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور ہفتم)
1888–1958 4 اگست 1954 20 جون 1957 عسکریہ /
آئینی یونین پارٹی
43 علی جودت الايوبی
(Ali Jawdat al-Aiyubi)
(دور سوم)
1886–1969 20 جون 1957 15 دسمبر 1957 عسکریہ /
یونائیٹڈ نیشنل فرنٹ
44 عبد الوهاب مرجان
(Abdul-Wahab Mirjan)
1909–1964 15 دسمبر 1957 3 مارچ 1958 آزاد
45 نوری السعيد
(Nuri as-Said)
(دور ہشتم)
1888–1958 3 مارچ 1958 18 مئی 1958 عسکریہ /
آئینی یونین پارٹی
46 احمد مختار بابان
(Ahmad Mukhtar Baban)
1900–1976 18 مئی 1958 14 جولائی 1958
(معزول)
آزاد
عراقی جمہوریہ (قبل-حزب بعث) (1958–1968) •
47 عبد الكريم قاسم
(Abd al-Karim Qasim)
1914–1963 14 جولائی 1958 8 فروری 1963
(معزول)
عسکریہ
محمد نجیب الربیعی
48 احمد حسن البكر
(Ahmed Hassan al-Bakr)
(دور اول)
1914–1982 8 فروری 1963 18 نومبر 1963
(معزول)
عسکریہ /
حزب بعث
(عراقی علاقہ)

عبد السلام عارف
49 طاہر يحيی
(Tahir Yahya)
(دور اول)
1915–1986 20 نومبر 1963 6 ستمبر 1965 عسکریہ /
عرب سوشلسٹ یونین
50 عارف عبد الرزاق
(Arif Abd ar-Razzaq)
1921–2007 6 ستمبر 1965 21 ستمبر 1965 عسکریہ /
عرب سوشلسٹ یونین
51 عبد الرحمن البزاز
(Abd ar-Rahman al-Bazzaz)
1913–1973 21 ستمبر 1965 9 اگست 1966 عرب سوشلسٹ یونین
52 ناجی طالب
(Naji Talib)
1917–2012 9 اگست 1966 10 مئی 1967 عسکریہ
عبدالرحمان عارف
53 عبد الرحمن عارف
(Abdul Rahman Arif)
1916–2007 10 مئی 1967 10 جولائی 1967 عسکریہ /
عرب سوشلسٹ یونین
54 طاہر يحيی
(Tahir Yahya)
(دور ثانی)
1915–1986 10 جولائی 1967 17 جولائی 1968
(معزول)
عسکریہ /
عرب سوشلسٹ یونین
جمہوریہ عراق (زیر حزب بعث) (1968–2003) •
55 عبد الرزاق النايف
(Abd ar-Razzaq an-Naif)
1933–1978 17 جولائی 1968 30 جولائی 1968 عسکریہ
احمد حسن البکر
56 احمد حسن البكر
(Ahmed Hassan al-Bakr)
(دور ثانی)
1914–1982 31 جولائی 1968 16 جولائی 1979 عسکریہ /
عواقی حزب بعث
(عراقی علاقہ)
(نیشنل پروگریسیو فرنٹ)
57 صدام حسین
(Saddam Hussein)
(دور اول)
1937–2006 16 جولائی 1979 23 مارچ 1991 عواقی حزب بعث
(عراقی علاقہ)
(نیشنل پروگریسیو فرنٹ)

صدام حسین
58 سعدون حمادی
(Sa'dun Hammadi)
1930–2007 23 مارچ 1991 13 ستمبر 1991 عواقی حزب بعث
(عراقی علاقہ)
(نیشنل پروگریسیو فرنٹ)
59 محمد حمزة الزبيدی
(Mohammed Hamza Zubeidi))
1938–2005 16 ستمبر 1991 5 ستمبر 1993 عواقی حزب بعث
(عراقی علاقہ)
(نیشنل پروگریسیو فرنٹ)
60 احمد حسين خضير السامرائی
(Ahmad Husayn Khudayir as-Samarrai)
1941– 5 ستمبر 1993 29 مئی 1994 عواقی حزب بعث
(عراقی علاقہ)
(نیشنل پروگریسیو فرنٹ)
61 صدام حسین
(Saddam Hussein)
(دور ثانی)
1937–2006 29 مئی 1994 9 اپریل 2003
([معزول)
عواقی حزب بعث
(عراقی علاقہ)
(نیشنل پروگریسیو فرنٹ)
عراقی گورننگ کونسل (2003–2004) •
محمد بحر العلوم
(Mohammad Bahr al-Ulloum)
(دور اول، قائم مقام)
1927– 13 جولائی 2003 31 جولائی 2003 آزاد
اتحادی عبوری اتھارٹی
62 ابراهيم الجعفری
(Ibrahim al-Jaafari)
(دور اول)
1947– 1 اگست 2003 31 اگست 2003 حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
63 احمد جلبی
(Ahmed al-Chalabi)
1944– 1 ستمبر 2003 30 ستمبر 2003 عراقی نیشنل کانگریس
64 اياد علاوی
(Ayad Allawi)
(دور اول)
1945– 1 اکتوبر 2003 31 اکتوبر 2003 عراقی نیشنل ایکارڈ
65 جلال طالبانی
(Jalal Talabani)
1933– 1 نومبر 2003 30 نومبر 2003 کردستان پیٹریاٹک یونین
66 عبد العزيز الحكيم
(Abdul Aziz al-Hakim)
1950–2009 1 دسمبر 2003 31 دسمبر 2003 عراق میں اسلامی انقلاب کی سپریم کونسل
67 عدنان بجاجی
(Adnan al-Pachachi)
1923– 1 جنوری 2004 31 جنوری 2004 آزاد ڈیموکریٹس اسمبلی
68 محسن عبد الحميد
(Mohsen Abdel Hamid)
1937– 1 فروری 2004 29 فروری 2004 عراقی اسلامی جماعت
69 محمد بحر العلوم
(Mohammad Bahr al-Ulloum)
(دور ثانی)
1927– 1 مارچ 2004 31 مارچ 2004 آزاد
70 مسعود برزانی
(Massoud Barzani)
1946– 1 اپریل 2004 30 اپریل 2004 کردستان ڈیموکریٹک پارٹی
71 عز الدين سليم
(Ezzedine Salim)
1943–2004 1 مئی 2004 17 مئی 2004
(دفتر میں انتقال کر گئے)
حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
72 غازی مشعل عجيل الياور
(Ghazi Mashal Ajil al-Yawer)
1958– 17 مئی 2004 1 جون 2004 عراقی
جمہوریہ عراق (2004–تاحال) •
اياد علاوی
(Ayad Allawi)
(دور ثانی، قائم مقام)
1945– 1 جون 2004 3 مئی 2005 عراقی نیشنل ایکارڈ
غازی مشعل عجیل الیاور
73 ابراهيم الجعفری
(Ibrahim al-Jaafari)
(دور ثانی)
1947– 3 مئی 2005 20 مئی 2006 حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
جلال طالبانی
74 نوری المالكی
(Nouri al-Maliki)
1950– 20 مئی 2006ء 8 ستمبر 2014ء حزب الدعوۃ الاسلامیۃ
75 حیدر العبادی
حيدر العبادي
1952– 8 ستمبر 2014ء موجودہ حزب الدعوۃ الاسلامیۃ فؤاد معصوم

(2014ء–)

مزید دیکھیے[ترمیم]