فہرست وزرائے اعظم فلسطین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست وزرائے اعظم فلسطین ہے۔ وزیر اعظم فلسطین حکومت فلسطین کا سربراہ ہے۔

فہرست وزرائے اعظم[ترمیم]

شمار تصویر نام
(پیدائش-وفات)
عہدہ مدت جماعت
1 Mahmoud Abbas.jpg محمود عباس
(پیدائش۔ 1935)
19 مارچ 2003 6 ستمبر 2003 فتح
(تنظیم آزادی فلسطین)
2 Kurei.jpg احمد قریع
(پیدائش۔ 1937)
7 اکتوبر 2003 18 دسمبر 2005 فتح
(تنظیم آزادی فلسطین)
Nabil Shaath 0c182 8694.jpg نبیل شعث
(پیدائش۔ 1938)[1]
18 دسمبر 2005 24 دسمبر 2005 فتح
(تنظیم آزادی فلسطین)
(2) Kurei.jpg احمد قریع
(پیدائش۔ 1937)
24 دسمبر 2005 29 مارچ 2006 فتح
(تنظیم آزادی فلسطین)
3 Coat of arms of the Palestinian National Authority.svg اسماعیل ہنیہ
(پیدائش۔ 1963)[2]
29 مارچ 2006 موجودہ
(متنازع بعد 14 جون 2007)
حماس
4 Salam Fayyad (cropped).jpg سلام فیاض
(پیدائش۔ 1952)[3]
15 جون 2007 6 جنوری 2013
(وزیر اعظم فلسطین بنے)
تیسرا راستہ
6 محمد اشتیہ
(پیدائش 1958)
10 مارچ 2019 بر سر منصب Fatah
(تنظیم آزادی فلسطین)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Acting
  2. Prime Minister of the Palestinian National Authority of the Government in the Gaza Strip
  3. Prime Minister of the Palestinian National Authority of the Government in the West Bank