قطر کے وزرائے اعظم کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وزیر اعظم دولۃ قطر
Emblem of Qatar.svg
رہائش سبز محل
تقرر کُننِدہ امراء قطر
تاسیس کنندہ خلیفہ بن حمد الثانی
تشکیل 29 مئی 1970

وزیر اعظم دولۃ قطر (عربی: رئیس الوزرا القطری) قطر کا دوسرا سب سے اعلیٰ عہدہ ہوتا ہے جو حکومت قطر کا سربراہ ہوتا ہے۔

شیخ خلیفہ بن حمد الثانی جو پہلے امیر قطر تھے، 29 مئی 1970ء سے 27 جون 1995ء تک قطر کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ ان کے بیٹے حمد بن خلیفہ الثانی نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 25 جون 2013ء سے عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی قطر کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔

وزرائے اعظم قطر (1970–تا حال)[ترمیم]

# Name
(پیدائش-وفات)
تصویر آغاز اختتام
1 خلیفہ بن حمد الثانی
خليفة بن حمد آل ثاني
(1932–)
Emblem of Qatar.svg 29 مئی1970 27 جون 1995 (تختہ الٹ دیا گیا)
2 حمد بن خلیفہ الثانی
حمد بن خليفة آل ثاني
(1952–)
Hamad bin Khalifa Al Thani (cropped).jpg 27 جون 1995 29 اکتوبر 1996
3 عبداللہ بن خلیفہ الثانی
عبد الله بن خليفة آل ثاني
(1959–)
29 اکتوبر 1996 3 اپریل 2007 (مستعفی ہو گئے)
4 حمد بن جاسم بن جبر الثانی
حمد بن جاسم بن جبر آل ثاني
(1959–)
Hamad Bin Jassim.png 3 اپریل 2007 26 جون 2013
5 عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی
سعادة الشيخ عبد الله بن ناصر بن خليفة آل ثاني
(1959–)
Emblem of Qatar.svg 26 جون 2013 موجودہ

مزید[ترمیم]