فہرست پاکستان خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پاکستان خواتین کرکٹ کھلاڑی
پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی 2009 میں کھلاڑی آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20

خواتین ٹوئنٹی/20 بیس اوور فی اننگز کا ایک کرکٹ میچ ہوتا ہے جس کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 150 منٹ ہوتا ہے۔ یہ میچ آئی سی سی کی جاری کردہ خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ کی درجہ بندی میں 10 بہترین ٹیموں میں سے کسی بھی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔[1] پہلا خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ اگست 2004 کو انگلستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا۔[2] پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 میچ وائن یارڈ، ڈبلن کے مقام پر 2009 میں کھیلا اور یہ میچ آئر لینڈ سے 9 وکٹ سے ہار گئی۔[3]

2014 تک پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے 54عالمی ٹی/20میچ کھیلے اور تین کپتان تبدیل ہوئے۔]].[4][5] 2009میں پاکستان انگلستان میں منعقد ہونے والے خواتین ٹوئنٹی/20 کے اولین عالمی کپ خواتین ورلڈ ٹی/20 عالمی کپ کھیلنے والی آٹھ ٹیموں میں سے ایک ٹیم تھی۔[6] لیکن پاکستان ٹیم گروپ سٹیج سے آگے نہ بڑھ سکی۔[7] ثناء میر پاکستان کے لیے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والی خاتون کھلاڑی ہیں۔ کیپ جو اب تک 52 میچ کھیل چکی ہیں۔[8] وہ 50 میچوں میں پاکستان کی قیادت بھی کر چکی ہیں۔[5]

2009 سے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم جء 32 کھلاڑی ٹوئنٹی/20 میچ کھیل چکی ہیں۔[9][10]

اشارات[ترمیم]

عمومی

  • double-daggerکپتان
  • daggerوکٹ کیپر
  • ‘‘‘پہلا’’’ – اولین میچ کا سال
  • ‘‘آخری’’’ – آخری میچ کا سال
  • میچ – میچ کھیلے

فیلڈنگ

  • ‘‘‘کیچ’’’ – کیچ پکڑے
  • ‘‘‘سٹمپ’’’ – سٹمپ

بلے بازی

  • ‘‘‘اننگز’’’ – تعداد اننگز جس میں بلے بازی کی
  • ‘‘‘ناٹ آؤٹ’’’ – تعداد اننگز جس میں ناٹ آؤٹ رہیں۔
  • ‘‘‘دوڑیں’’’ – کیرئیر میں سکور
  • ‘‘‘زیادہ’’’ – زیادہ سے زیادہ سکور
  • ‘‘‘100’’’ – سنچریاں بنائیں
  • ‘‘‘50’’’ – ففٹیاں بنائیں
  • ‘‘‘اوسط’’’ – بلے بازی اوسط
  • * – بلے باز ناٹ آؤٹ رہی

گیند بازی

  • ‘‘‘گیندیں’’’ – کیرئیر میں گیندیں پھینکیں
  • ‘‘‘وکٹ’’’ – کیرئیر میں وکٹیں حاصل کیں
  • ‘‘‘بی بی آئی’’’ – ایک اننگز میں بہترین گیند بازی
  • ‘‘‘اوسط’’’ – گیند بازی اوسط

کپتانs

  • جیتے – میچ جیتے
  • ہارے – میچ ہارے
  • برابر – میچ جو برابر ہوئے[note 1]
  • جیت% – کپتان کی جیت کی شرح اوسط[note 2]

ٹی/20 کرکٹ کھلاڑی[ترمیم]

پاکستان خواتین ٹی/20 عالمی کرکٹ کھلاڑی
کیپ نام[9] پہلا آخری میچ اننگز ناٹ آؤٹ سکور ہائی سکور 50 بلے بازی اوسط گیندیں وکٹیں بہترین گیند بازی گیند بازی اوسط کیچ سٹمپ Ref
بلے بازی گیند بازی فیلڈنگ
1 عابدی, نیننین عابدی 2009 2014 50 49 7 785 56 3 18.69 24 1 1/17 17.00 17 0 [11]
2 اکرم, الماسالماس اکرم 2009 2009 4 3 0 16 12 0 5.33 30 1 1/11 46.00 0 0 [12]
3 فاطمہ, بتولبتول فاطمہ dagger 2009 2014 45 17 6 64 11* 0 5.81 &
&
&
&
11 39 [13]
4 اقبال, عاصمہعاصمہ اقبال 2009 2014 48 36 9 222 16 0 8.22 717 30 4/16 22.96 12 0 [14]
5 اقبال, مرینہمرینہ اقبال 2009 2014 32 26 3 216 38 0 9.39 84 2 1/15 52.50 12 0 [15]
6 جلیل, قنیتہقنیتہ جلیل 2009 2014 49 38 5 220 21 0 6.66 693 22 2/9 28.95 7 0 [16]
7 خان, جویریہجویریہ خان 2009 2014 46 41 5 663 58 2 18.41 168 6 2/24 24.83 3 0 [17]
8 میر, ثناءثناء میر double-dagger 2009 2014 52 43 10 479 35* 0 14.51 1,067 44 4/13 20.72 9 0 [18]
9 ممتاز, عروجعروج ممتاز 2009 2010 9 9 2 87 26 0 12.42 177 6 2/14 21.16 3 0 [19]
10 صادق, نازیہنازیہ صادق 2009 2009 3 3 0 34 23 0 11.33 &
&
&
&
0 0 [20]
11 شاہ, ساجدہساجدہ شاہ 2009 2010 8 8 1 86 27 0 12.28 72 3 1/11 24.00 3 0 [21]
12 خان, ارمانارمان خان dagger 2009 2010 5 5 0 4 2 0 0.80 &
&
&
&
8 2 [22]
13 معروف, بسمہبسمہ معروف double-dagger 2009 2014 51 46 11 817 62* 2 23.34 409 21 3/21 16.38 17 0 [23]
14 ڈار, نداندا ڈار 2010 2014 47 32 5 438 46 0 11.83 781 36 3/12 18.83 8 0 [24]
15 خان, ثانیہثانیہ خان double-dagger 2010 2010 18 12 6 50 15 0 8.33 312 18 3/15 17.94 3 0 [25]
16 شاہ, رابعہرابعہ شاہ dagger 2010 2014 7 4 2 5 2 0 2.50 &
&
&
&
0 3 [26]
17 یوسف, سعدیہسعدیہ یوسف 2010 2014 35 9 3 7 2 0 1.16 718 40 4/9 15.57 1 0 [27]
18 خان, ناہیدہناہیدہ خان 2009 2014 21 19 3 162 33 0 10.12 6 0 &
&
6 0 [28]
19 قریشی, شمائلہشمائلہ قریشی 2010 2010 1 1 0 0 0 0 0.00 24 1 1/20 20.00 0 0 [29]
20 حسن, مریممریم حسن 2010 2012 5 3 1 9 8* 0 2.50 &
&
&
&
0 0 [30]
21 ناز, کنولکنول ناز 2010 2010 2 &
&
&
&
&
&
42 0 &
&
0 0 [31]
22 امتیاز, کائناتکائنات امتیاز 2011 2010 1 1 1 1 1* 0 &
24 4 2/18 9.00 0 0 [32]
23 جنید, معصومہمعصومہ جنید 2011 2012 6 1 1 2 2* 0 2.00 54 0 &
&
1 0 [33]
24 امین, سدرہسدرہ امین 2011 2014 8 6 0 60 18 0 10.00 &
&
&
&
3 0 [34]
25 خان, الزبتھالزبتھ خان 2012 2012 1 &
&
&
&
&
&
12 0 &
&
0 0 [35]
26 صدیقی, سمیہسمیہ صدیقی 2007 2014 11 4 2 16 9 0 8.00 174 3 2/22 39.25 1 0 [36]
27 رؤف, جویریہجویریہ رؤف 2012 2014 8 7 1 98 40* 0 16.33 60 4 2/23 16.00 0 0 [37]
28 جاوید, ارمارم جاوید 2013 2014 4 2 2 0 0* &
&
18 0 &
&
0 0 [38]
29 امین, انعمانعم امین 2014 2014 8 2 2 0 0* &
&
168 5 2/21 28.80 1 0 [39]
30 ریاض, عالیہعالیہ ریاض 2014 2014 3 3 0 9 7 0 3.00 &
&
&
&
0 0 [40]
31 نواز, سدرہسدرہ نواز double-dagger 2014 2014 4 3 1 4 2* 0 2.00 &
&
&
&
1 0 [41]
32 طارق, ماہمماہم طارق 2014 2014 2 &
&
&
&
&
&
30 1 1/11 38.00 0 0 [42]

ٹی ٹوئنٹی/20 کپتان[ترمیم]

عدد نام[5] پہلا آخری میچ جیتے ہارے برابر+جیتے[note 3] برابر+ہارے[note 3] برابر[note 1] بے نتیجہ[note 4] جیت%[4][note 2]
1 میر, ثناءثناء میر 2009 2014 50 19 29 0 1 1 1 39.79
2 خان, ثانیہثانیہ خان 2010 2010 2 1 1 0 0 0 0 50.00
3 معروف, بسمہبسمہ معروف 2013 2013 2 2 0 0 0 0 0 100.00
Total[4] 54 22 30 0 1 1 1 42.45

نوٹس[ترمیم]

  1. ^ ا ب میچ جو برابر ہوئے لیکن بال آؤٹ پر فیصلہ کن ہوئے وہ برابر ہی شمار کیے گئے ہیں۔
  2. ^ ا ب برابر میچ آدھی جیت شمار کیے گئے ہیں۔
  3. ^ ا ب برابر+جیتے اور برابر+ہارے: میچ برابر اور پھر جیتے یا ہارے(برابر میچ میں) (بال آؤٹ یا سوپر اوور).
  4. The result percentage excludes no results.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "خواتین ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کا طریقہ کار" (پی‌ڈی‌ایف)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  2. اینڈریو ملر۔ "سی سائیڈ کا ارتقاء"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو /content/story/135007.html اصل Check |url= value (معاونت) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  3. "شماریات / سٹیٹس گرو/خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ ایگریگیٹ/ مجموعی ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  4. ^ ا ب پ "Records / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ ٹیم ریکارڈ/ خلاصہ نتائج"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2013۔
  5. ^ ا ب پ "ریکارڈ / پاکستان خواتین / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ کپتانوں کی فہرست"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  6. سدھارتا تالیہ۔ "اولین کپ کے ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  7. "آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی/20 2009 / فکسچرز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  8. "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی/ بلے بازی ریکارڈ/ زیادہ میچ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  9. ^ ا ب "شماریات / سٹیٹس گرو / خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 میچ / بلے بازی ریکارڈ / کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  10. "پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کارکردگی)"۔ کرکٹ آرکائیو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  11. "کھلاڑی کا پروفائل: نین عابدی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  12. "کھلاڑی کا پروفائل: سعدیہ یوسف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  13. "کھلاڑی کا پروفائل: بتول فاطمہ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  14. "کھلاڑی کا پروفائل: عاصمہ اقبال"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  15. "کھلاڑی کا پروفائل: مرینہ اقبال"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  16. "کھلاڑی کا پروفائل: قنیتہ جلیل"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  17. "کھلاڑی کا پروفائل: جویریہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  18. "کھلاڑی کا پروفائل: میر"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  19. "کھلاڑی کا پروفائل: عروج ممتاز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  20. "کھلاڑی کا پروفائل: نازیہ صادق"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  21. "کھلاڑی کا پروفائل: ساجدہ شاہ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2013۔
  22. "کھلاڑی کا پروفائل: ارمان خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  23. "کھلاڑی کا پروفائل: بسمہ معروف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  24. "کھلاڑی کا پروفائل: ندا Dar"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  25. "کھلاڑی کا پروفائل: ثانیہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  26. "کھلاڑی کا پروفائل: رابعہ شاہ"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  27. "کھلاڑی کا پروفائل: سعدیہ یوسف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  28. "کھلاڑی کا پروفائل: ناہیدہ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  29. "کھلاڑی کا پروفائل: شمائلہ قریشی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  30. "کھلاڑی کا پروفائل: مریم حسن"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  31. "کھلاڑی کا پروفائل: کنول Naz"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  32. "کھلاڑی کا پروفائل: کائنات امتیاز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  33. "کھلاڑی کا پروفائل: معصومہ جنید"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  34. "کھلاڑی کا پروفائل: سدرہ امین"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  35. "کھلاڑی کا پروفائل: الزبتھ خان"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  36. "کھلاڑی کا پروفائل: سمیہ صدیقی"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  37. "کھلاڑی کا پروفائل: جویریہ رؤف"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  38. "کھلاڑی کا پروفائل: ارم جاوید"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  39. "کھلاڑی کا پروفائل: انعم امین"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  40. "کھلاڑی کا پروفائل: عالیہ ریاض"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  41. "کھلاڑی کا پروفائل: سدرہ نواز"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔
  42. "کھلاڑی کا پروفائل: ماہم طارق"۔ کرک انفو۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 نومبر 2014۔

بیرونی روابط[ترمیم]