پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرست ہے۔ پاکستان 28 جولائی 1953 کو امپیریل کرکٹ کانفرنس' (اب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔ پاکستان نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ عالمی کپ 1992 میں عمران خان کی قیادت میں جیتا۔ اس کے علاوہ ٹوئنٹی/20 کا عالمی کپ 2009 میں یونس خان کی قیادت میں جیتا۔

مردوں کی کرکٹ[ترمیم]

ٹیسٹ کرکٹ کپتان[ترمیم]

شمار نام سال بمقابلہ مقام کھیلے جیتے ہارے برابر
1 عبد الحفیظ کاردار 1952/3 بھارت بھارت 5 1 2 2
1954 انگلستان انگلستان 4 1 1 2
1954/5 بھارت پاکستان 5 0 0 5
1955/6 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
1956/7 آسٹریلیا پاکستان 1 1 0 0
1957/8 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 5 1 3 1
مجموعہ 23 6 6 11
2 فضل محمود
1958/9 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 2 1 0
1959/60 آسٹریلیا پاکستان 2 0 1 1
1960/1 بھارت بھارت 5 0 0 5
مجموعہ 10 2 2 6
3 امتیاز احمد 1959/60♠ آسٹریلیا پاکستان 1 0 1 0
1961/2 انگلستان پاکستان 3 0 1 2
مجموعہ 4 0 2 2
4 جاوید برکی 1962 انگلستان انگلستان 5 0 4 1
5 حنیف محمد 1964/5 آسٹریلیا پاکستان 1 0 0 1
1964/5 آسٹریلیا آسٹریلیا 1 0 0 1
1964/5 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 0 0 3
1964/5 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
1967 انگلستان انگلستان 3 0 2 1
مجموعہ 11 2 2 7
6 سعید احمد 1968/9 انگلستان پاکستان 3 0 0 3
7 انتخاب عالم 1969/70 نیوزی لینڈ پاکستان 3 0 1 2
1971 انگلستان انگلستان 3 0 1 2
1972/3 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
1972/3 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 1 0 2
1974 انگلستان انگلستان 3 0 0 3
1974/5 ویسٹ انڈیز پاکستان 2 0 0 2
مجموعہ 17 1 5 11
8 ماجد خان
1972/3 انگلستان پاکستان 3 0 0 3
9 مشتاق محمد 1976/7 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
1976/7 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 1 1
1976/7 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 5 1 2 2
1978/9 بھارت پاکستان 3 2 0 1
1978/9 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 1 0 2
1978/9 آسٹریلیا آسٹریلیا 2 1 1 0
مجموعہ 19 8 4 7
10 وسیم باری 1977/8 انگلستان پاکستان 3 0 0 3
1978 انگلستان انگلستان 3 0 2 1
مجموعہ 6 0 2 4
11 آصف اقبال 1979/80 بھارت بھارت 6 0 2 4
12 جاوید میانداد

1979/80 آسٹریلیا پاکستان 3 1 0 2
1980/1 ویسٹ انڈیز پاکستان 4 0 1 3
1981/2 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 2 0
1981/2 سری لنکا پاکستان 3 2 0 1
1984/5 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 0 2 1
1985/6 سری لنکا پاکستان 3 2 0 1
1987/8 انگلستان پاکستان 3 1 0 2
1988/9 آسٹریلیا پاکستان 3 1 0 2
1990/1 نیوزی لینڈ پاکستان 3 3 0 0
1992 انگلستان انگلستان 5 2 1 2
1992/3 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 1 0 0
مجموعہ 34 14 6 14
13 عمران خان
Konferenz Pakistan und der Westen - Imran Khan (4155877864) cropped.jpg
1982 انگلستان انگلستان 3 1 2 0
1982/3 آسٹریلیا پاکستان 3 3 0 0
1982/3 بھارت پاکستان 6 3 0 3
1983/4♠ آسٹریلیا آسٹریلیا 2 0 1 1
1985/6 سری لنکا سری لنکا 3 1 1 1
1986/7 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 1 1 1
1986/7 بھارت بھارت 5 1 0 4
1987 انگلستان انگلستان 5 1 0 4
1987/8 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 1 1 1
1988/9 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 0 0 2
1989/90 بھارت پاکستان 4 0 0 4
1989/90 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 1 2
1990/1 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 1 1 1
1991/2 سری لنکا پاکستان 3 1 0 2
مجموعہ 48 14 8 26
14 ظہیر عباس 1983/4 بھارت بھارت 3 0 0 3
1983/4 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 1 2
1983/4 انگلستان پاکستان 3 1 0 2
1984/5 بھارت پاکستان 2 0 0 2
1984/5 نیوزی لینڈ پاکستان 3 2 0 1
مجموعہ 14 3 1 10
15 وسیم اکرم

Wasim Akram.jpg
1992/3 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 0 2 1
1993/4 زمبابوے پاکستان 2 1 0 1
1995/6 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 2 0
1995/6 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 1 0 0
1996 انگلستان انگلستان 3 2 0 1
1996/7 زمبابوے پاکستان 2 1 0 1
1997/8 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 3 0 0
1998/9 بھارت بھارت 2 1 1 0
1998/91 بھارت بھارت 1 1 0 0
1998/91 سری لنکا پاکستان 1 0 0 1
1998/92 سری لنکا بنگلہ دیش 1 1 0 0
1999/2000 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
مجموعہ 25 12 8 5
16 وقار یونس

Waqar younis.jpg
1993/4♠ زمبابوے پاکستان 1 1 0 0
2001 انگلستان انگلستان 2 1 1 0
2001/21 بنگلہ دیش پاکستان 1 1 0 0
2001/2 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 2 2 0 0
2001/2 ویسٹ انڈیز شارجہ 2 2 0 0
2001/22 سری لنکا پاکستان 1 0 1 0
2002 نیوزی لینڈ پاکستان 1 1 0 0
2002/3 آسٹریلیا سری لنکا 1 0 1 0
2002/3 آسٹریلیا شارجہ 2 0 2 0
2002/3 زمبابوے زمبابوے 2 2 0 0
2002/3 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 2 0 2 0
مجموعہ 17 10 7 0
17 سلیم ملک 1993/4 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 2 1 0
1994 سری لنکا سری لنکا 2 2 0 0
1994/5 آسٹریلیا پاکستان 3 1 0 2
1994/5 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 1 0 1 0
1994/5 زمبابوے زمبابوے 3 2 1 0
مجموعہ 12 7 3 2
18 رمیز راجہ 1995/6 سری لنکا پاکستان 3 1 2 0
1996/7 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
مجموعہ 5 1 2 2
19 سعید انور 1996/7 نیوزی لینڈ پاکستان 2 1 1 0
1997/8 جنوبی افریقہ پاکستان 3 0 1 2
1999/2000 سری لنکا پاکستان 2 0 2 0
مجموعہ 7 1 4 2
20 عامر سہیل 1997/8 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 2 1 0 1
1998/9 آسٹریلیا پاکستان 3 0 1 2
1998/9 زمبابوے زمبابوے 1 0 1 0
مجموعہ 6 1 2 3
21 راشد لطیف 1997/8♠ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 1 0 1 0
1997/8 زمبابوے زمبابوے 2 1 0 1
2003/4 بنگلہ دیش پاکستان 3 3 0 0
مجموعہ 6 4 1 1
22 معین خان 1997/8♠ زمبابوے زمبابوے 1 0 0 1
1999/2000♠ سری لنکا پاکستان 1 1 0 0
1999/2000 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 0 1 2
2000 سری لنکا سری لنکا 3 2 0 1
2000/1 انگلستان پاکستان 3 0 1 2
2000/1 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 1 0 1
مجموعہ 13 4 2 7
23 انضمام الحق
Inzamam-ul-Haq.jpg
2000/1♠ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 0 1 0
2003/4♠ جنوبی افریقہ پاکستان 1 0 0 1
2003/4 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 1 0 1
2003/4 بھارت پاکستان 3 1 2 0
2004/5 سری لنکا پاکستان 2 1 1 0
2004/5♠ آسٹریلیا آسٹریلیا 1 0 1 0
2004/5 بھارت بھارت 3 1 1 1
2004/5 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 1 1 0 0
2005/6 انگلستان پاکستان 3 2 0 1
2005/6 بھارت پاکستان 2 0 0 2
2005/6 سری لنکا سری لنکا 2 1 0 1
2006 انگلستان انگلستان 4 0 33 1
2006/7 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 2 0 1
2006/7 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 3 1 2 0
مجموعہ 31 11 10 9
24 محمد یوسف

Mohammad yousuf.jpg
2003/4 جنوبی افریقہ پاکستان 1 1 0 0
2004/5 آسٹریلیا آسٹریلیا 2 0 2 0
2009/10 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 1 1 1
2009/10 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
مجموعہ 9 2 6 1
25 یونس خان

Younus Khan 2010.jpg
2004/5♠ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 1 0 1 0
2005/6♠ بھارت پاکستان 1 1 0 0
2007/8♠ بھارت بھارت 2 0 0 2
مجموعہ 4 1 1 2
26 شعیب ملک

Shoaib Malik, Dunedin, NZ, 2009.jpg
2007/8 جنوبی افریقہ پاکستان 2 0 1 1
2007/8 بھارت بھارت 1 0 1 0
مجموعہ 3 0 2 1
27 شاہد آفریدی

Shahid Afridi at the County Ground, Taunton, during Pakistan's 2010 tour of England - 20100902.jpg
2009/10 آسٹریلیا انگلستان 1 0 1 0
مجموعہ 1 0 1 0
28 سلمان بٹ

Salman Butt (cropped).jpg
2009/10 آسٹریلیا انگلستان 2 1 1 0
2009/10 انگلستان انگلستان 4 1 3 0
مجموعہ 6 2 4 0
29 مصباح الحق

Misbah-ul-Haq (cropped).jpg
2011/12 جنوبی افریقہ دبئی 2 0 0 2
2011/12 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 1 0 1
2011/12 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 2 1 1 0
2011/12 زمبابوے زمبابوے 1 1 0
2011/12 سری لنکا متحدہ عرب امارات 3 1 0 2
2011/12 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 2 2 0 0
2012/13 انگلستان متحدہ عرب امارات 3 3 0 0
2012/13 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
2012/13 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 3 0 3 0
2013/14 زمبابوے زمبابوے 2 1 1 0
2013/14 جنوبی افریقہ متحدہ عرب امارات 2 1 1 0
2013/14 سری لنکا متحدہ عرب امارات 3 1 1 1
2014 سری لنکا سری لنکا 2 0 2 0
2014 آسٹریلیا متحدہ عرب امارات 2 2 0 0
2014 نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات 1 1 0 0
2015 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 2 1 0 1
2015 سری لنکا سری لنکا 3 2 1 0
2015 انگلستان متحدہ عرب امارات 3 2 0 1
2016 انگلستان انگلستان 4 2 2 0
2016 ویسٹ انڈیز متحدہ عرب امارات 3 2 1 0
2016 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 0 1 0
2016/17 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 3 0
2017 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 2 1 0
مجموعہ 56 26 19 11
30 محمد حفیظ

Mohammad Hafeez in 2017.png
2012/13 سری لنکا سری لنکا 1 0 1 0
مجموعہ 1 0 1 0
31 اظہر علی

Azhar Ali.png
2016 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 1 0 1 0
2019/20 آسٹریلیا آسٹریلیا 2 0 2 0
2019/20 سری لنکا پاکستان 2 1 0 1
2020 بنگلہ دیش پاکستان 1 1 0 0
2020 انگلستان انگلستان 3 0 1 2
مجموعہ 9 2 4 3
32 سرفراز احمد

Memorable (sarfaraz) (cropped).jpg
2017/18 سری لنکا متحدہ عرب امارات 2 0 2 0
2017 آئرلینڈ آئرلینڈ 1 1 0 0
2018 انگلستان انگلستان 2 1 1 0
2018/19 آسٹریلیا متحدہ عرب امارات 2 1 0 1
2018/19 نیوزی لینڈ متحدہ عرب امارات 3 1 2 0
2018/19 جنوبی افریقا جنوبی افریقا 3 0 3 0
مجموعہ 13 4 8 1
33 محمد رضوان 2020/21 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 2 0 2 0
مجموعہ 2 0 2 0
34 بابر اعظم


Babar Azam in 2020.png

2020/21 جنوبی افریقا پاکستان 2 2 0 0
2021 زمبابوے زمبابوے 2 2 0 0
2021 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 2 1 1 0
2021 بنگلا دیش بنگلا دیش 2 2 0 0
2022 آسٹریلیا پاکستان 3 0 1 2
مجموعہ 11 7 2 2

نوٹس:

  • 1 ایشین ٹیسٹ چیمپین شپ
  • 2 فائنل ایشین ٹیسٹ چیمپین شپ
  • 3 بشمول ایک بے نتیجہ میچ

ایک روزہ بین الاقوامی کپتان[ترمیم]

پاکستانی ایک روزہ بین الاقوامی کپتان

نمبر تصویر نام سال میچ جیتےا برابر ہارے بے نتیجہ جیت %
1 انتخاب عالم 1972/3-1974 3 2 0 1 0 67.33%
2 آصف اقبال 1975–1979 6 2 0 4 0 33.33%
3 Majid Khan Cricket Legend.png ماجد خان 1975 2 1 0 1 0 50%
4 مشتاق محمد 1976/7-1978/1979 4 2 0 2 0 50%
5 وسیم باری 1977/8-1978 5 1 0 4 0 20%
6 Miandad PTCL (cropped).jpg جاوید میانداد 1980/1-1992/3 62 26 1 33 2 44.16%
7 ظہیر عباس 1981/2-1984/5 13 7 0 5 1 58.23%
8 Konferenz Pakistan und der Westen - Imran Khan (4155877864) cropped.jpg عمران خان 1982-1991/2 139 75 1 59 4 55.92%
9 سرفراز نواز 1983/4 1 0 0 1 0 0%
'10' Abdul Qadir 1990 (cropped).jpg عبدالقادر 1987/8-1988/9 5 1 0 4 0 20%
11 Saleem Malik.jpg سلیم ملک 1992-1994/5 34 21 2 11 0 64.70%
12 Pakistan Super League PSLt24 Cricket Ramiz Raja (cropped).png رمیز راجہ 1992–1997 22 7 0 13 2 35.00%
13 Wasim Akram.jpg وسیم اکرم 1992/3-1999/2000 109 66 2 41 0 61.46%
14 Waqar younis.jpg وقار یونس 1993/4-2002/3 62 37 0 23 2 60.61%
15 Moin Khan.png معین خان 1994/5-2000/1 34 20 0 14 0 58.82%
16 سعید انور 1994/5-1999/2000 11 5 0 6 0 45.45%
'17' عامر سہیل 1995/6-1998/9 22 9 0 12 1 42.85%
18 Rashid Latif (1).jpg راشد لطیف 1997/8-2003 25 13 0 12 0 52.00%
19 Inzamam-ul-Haq.jpg انضمام الحق 2002/3-2007 87 51 0 33 3 60.71%
20 Mohammad yousuf.jpg محمد یوسف 2003/4، 2004/5، 2009/10 8 2 0 6 0 25.00%
21 Younus Khan 2010.jpg یونس خان 2005–2009 21 8 0 13 0 38.09%
22 Razzaq.jpg عبدالرزاق 2006 1 0 0 1 0 0%
23 Shoaib Malik answering RAPID FIRE questions (PCB) 01.jpg شعیب ملک 2007-2009؛ 2019 41 25 0 16 0 60.97%
24 Misbah-ul-Haq (cropped).jpg مصباح الحق 2008–2015 87 45 2 39 1 51.72%
25 Shahid Afridi in 2017.jpg شاہد آفریدی 2009–2014 38 19 0 18 1 51.35%
26 Azhar Ali.png اظہر علی 2015–2017 29 12 0 16 1 40.00%
'27' Memorable (sarfaraz) (cropped).jpg سرفراز احمد 2015، 2017–2019 50 27 0 20 1 56.00%
28 Mohammad Hafeez in 2017.png محمد حفیظ 2017 2 1 0 1 0 50.00%
29 Imad Wasim 1.jpg عماد وسیم 2019 2 0 0 2 0 0.00%
30 Babar Azam in 2020.png بابر اعظم 2020–موجودہ 18 12 1 5 0 69.44%
کل مجموعہ[1] 945 498 9'' 418 20 54.32

ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کپتان[ترمیم]

پاکستانی ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کپتان
شمار نام سال کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
1 انضمام الحق 2006-2006 1 1 0 0 0 100.00
2 یونس خان 2007–2009 8 5 3 0 0 62.50
3 شعیب ملک 2007–2010 17 12 4 1 0 73.52
4 مصباح الحق 2011–2012 8 6 2 0 0 75.00
5 شاہد آفریدی 2009–2011،2014-2015 20 9 11 0 0 45.00
6 محمد حفیظ 2012–2014 29 17 11 1 0 60.34
7 شاہد آفریدی 2015–2016 23 10 13 0 0 %43.5
8 سرفراز احمد 2016- تاحال 0 0 0 0 0

%0.00

مجموعہ عظمی 83 50 31 2 0 59.75

پاکستان انڈر 19 کرکٹ کپتان[ترمیم]

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

پاکستان انڈر۔19 کرکٹ کپتان
عدد نام سال بمقابلہ بمقام کھیلے جیتے ہارے ڈرا ہوئے
1 جاوید قریشی 1978/9 بھارت بھارت 5 0 0 5
2 رمیز راجہ 1980/1 آسٹریلیا پاکستان 3 2 0 1
3 سلیم ملک 1981/2 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 1 0 2
4 باسط علی 1988/9 بھارت پاکستان 4 0 1 3
5 معین خان 1989/90 بھارت بھارت 4 0 1 3
1990 انگلستان انگلستان 3 0 1 2
‘‘‘مجموعہ’’’ 7 0 2 5
6 علی حیدر 1991/2 انگلستان پاکستان 2 1 1 0
7 محمد افضل 1991/2♠ انگلستان پاکستان 1 0 0 1
8 قیوم الحسن 1993/4 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 3 0 0 3
9 میصام حسنین 1994/5 نیوزی لینڈ پاکستان 3 0 0 3
10 نوید الحسن 1995/6 ویسٹ انڈیز پاکستان 3 0 2 1
11 محمد وسیم 1996/7 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 3 0 0 3
12 شاداب کبیر 1996/7 انگلستان پاکستان 2 0 1 1
13 احمر سعید 1996/7♠ انگلستان پاکستان 1 0 0 1
1996/7 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 3 2 0 1
1996/7 آسٹریلیا پاکستان 3 1 1 1
‘‘‘مجموعہ’’’ 7 3 1 3
14 بازید خان 1997/8 آسٹریلیا آسٹریلیا 3 0 0 3
1998 انگلستان انگلستان 3 1 2 0
‘‘‘مجموعہ’’’ 6 1 2 3
15 حسن رضا 1999 جنوبی افریقہ پاکستان 3 1 0 2
16 خالد لطیف 2003 سری لنکا سری لنکا 2 0 0 2
17 جہانگیر مرزا 2005 سری لنکا پاکستان 2 0 0 2
18 محمد ابراہیم 2006 بھارت پاکستان 2 0 2 0
19 عماد وسیم 2007 انگلستان انگلستان 3 1 2 0
2007 بنگلہ دیش پاکستان 1 0 0 1
‘‘‘مجموعہ’’’ 3 1 1 1
‘‘‘مجموعہ عظمی’’’ 62 10 13 41

یوتھ ایک روزہ بین الاقوامی کپتان[ترمیم]

پاکستان انڈر 19 ایک روزہ کپتان
عدد نام سال کھیلے جیتے برابر ہارے بے نتیجہ
1 ظہور الہی 2011/8 9 6 0 3 0
2 غلام پاشا 1989/90 2 0 0 2 0
3 معین خان 1989/90-1990 4 2 0 2 0
4 علی حیدر 1991/2 3 3 0 0 0
5 قیوم الحسن 1993/4 3 2 0 1 0
6 میصام حسنین 1994/5 3 1 0 2 0
7 نوید الحسن 1995/6 3 2 0 1 0
8 محمد وسیم 1996/7 3 1 0 2 0
9 احمر سعید 1996/7 6 2 1 3 0
10 بازید خان 1997/8-1998 12 4 0 7 1
11 حسن رضا 1998/9-1999/2000 8 7 0 1 0
12 سلمان بٹ 2001/2 9 7 0 2 0
13 جنید ضیاء 2001/2 2 1 0 1 0
14 خالد لطیف 2003-2003/4 16 12 0 4 0
15 جہانگیر مرزا 2004/5 3 1 0 2 0
16 سرفراز احمد 2005/6 15 11 0 5 0
17 ریاض خیل 2006/7 3 0 0 3 0
18 عماد وسیم 2006 1 0 0 1 0
18 احمد شہزاد 2007 5 2 0 3 0
19 عظیم گھمن 2009/10 16 11 0 4 1
20 بابر اعظم 2012 21 13 1 7 0
21 سمیع اسلم 2013/14 19 15 0 3 1
‘‘‘مجموعہ عظمی’’’ 197 123 2 68 4

خواتین کرکٹ[ترمیم]

ٹیسٹ کرکٹ کپتان[ترمیم]

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کپتانوں کہ فہرست:

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کپتان
عدد نام سال بمقابلہ بمقام کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ
1 شازیہ خان 1997/8 سری لنکا سری لنکا 1 0 1 0
2000 آئر لینڈ آئر لینڈ 1 0 1 0
2003/4 ویسٹ انڈیز پاکستان 1 0 0 1
‘‘‘مجموعہ عظمی’’’ 3 0 2 1

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ کرکٹ کپتان[ترمیم]

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کہ فہرست:

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کپتان
عدد نام سال کھیلے جیتے برابر ہارے بے نتیجہ
1 شازیہ خان 1997–2004 39 7 0 32 0
2 سعدیہ بٹ 2003 1 1 0 0 0
3 ثناء جاوید 2005–06 4 0 0 4 0
4 عروج ممتاز 2006–2009 26 4 0 21 1
5 ثناء میر 2009–present 36 17 0 18 1
6 بسمہ معروف 2013 2 2 0 0 0
‘‘‘مجموعہ عظمی’’’ 108 31 0 75 2

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ریکارڈز/ ایک روزہ بین الاقوامی/ ٹیم ریکارڈز/ نتیجہ کا خلاصہ، ای ایس پی این کرک انفو، اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15 

بیرونی روابط[ترمیم]