فہرست پاکستان کے فلاحی ادارے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں پاکستان کے فلاحی اداروں کی نامکمل فہرست بحساب حروف ابجد موجود ہے:

پاکستان کے فلاحی ادارے
شمار نام فلاحی جماعت صدر دفتر دائرہ کار بانی تاریخ قیام ویب گاہ
1 آغوش ٹرسٹ کراچی معذور بچوں کی بحالی 2003ء [1]
2 آغوش کمپلیکس لاہور یتیم اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور تعلیم ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 2005ء [2]
3 آغوش (یتیم خانہ) اٹک یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم قاضی حسین احمد 2005ء [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ al-khidmatfoundation.org (Error: unknown archive URL)
4 آغوش نورانی راولپنڈی غربت کا خاتمہ 1986ء
5 اخوت فاؤنڈیشن کراچی غربت کا خاتمہ ڈاکٹر محمد امجد ثاقب 2001ء [4]
6 انجمن حمایت اسلام لاہور یتیم خانہ، طبیہ کالج قاضی خلیفہ حمیدالدین 1883ء
7 ایدھی فاؤنڈیشن کراچی ہنگامی خدمات عبدالستار ایدھی 1951ء [5]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ edhifoundation.com (Error: unknown archive URL)
8 پاسبان پاکستان کراچی ظلم کے خلاف، مظلوم کا ساتھ قاضی حسین احمد 1989ء [6]
9 زندگی ٹرسٹ کراچی تعلیم شہزاد رائے 2002ء [7]
10 سہارا ٹرسٹ لاہور صحت ابرار الحق [8]
11 فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کراچی ہنگامی خدمات 2005ء
12 منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور تعلیم، صحت، فلاح عام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 17 اکتوبر 1989ء [9]

انجمن حیات الاسلام(یتیم خانہ) کراچی