فہرست پاکستان کے گنجان آباد شہری علاقے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

یہ فہرست پاکستان کے گنجان آباد شہروں کی ہے۔ .[1]

تقسیم بلحاظ آبادی[ترمیم ماخذ]

درجہ شہر صوبہ آبادی (2010 تخمینہ)
1 کراچی سندھ 17,205,330
2 لاہور پنجاب 8,129,609
3 فیصل آباد پنجاب 5,009,675
4 راولپنڈی پنجاب 2,991,656
5 ملتان پنجاب 2,606,481
6 حیدرآبا سندھ 2,078,367
7 گوجرانوالہ پنجاب 1,569,090
8 پشاور خیبر پختونخوا 1,439,205
9 کوئٹہ بلوچستان 896,090
10 اسلام آباد وفاقی علاقہ 689,249
11 سرگودھا پنجاب 600,501
12 بہاولپور پنجاب 543,929
13 سیالکوٹ پنجاب 510,863
14 سکھر سندھ 493,438
15 لاڑکانہ سندھ 456,544
16 شیخوپورہ پنجاب 426,980
17 جھنگ پنجاب 372,645
18 رحیم یار خان پنجاب 353,112
19 مردان خیبر پختونخوا 352,135
20 گجرات پنجاب 336,727

مزید دیکھیے[ترمیم ماخذ]

حوالہ جات[ترمیم ماخذ]