فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ ٹیکس محصولات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین کی صوبائی سطح
کی انتظامی تقسیمات
بلحاظ:
رقبہ
آبادی
کثافت آبادی
خام ملکی پیداوار
فی کس خام ملکی پیداوار
جنسی تناسب
فی کس قابل تصرف آمدن
انسانی ترقیاتی اشاریہ
بلند ترین نقطہ
قدرتی شرح اضافہ
متوقع زندگی
شرح ناخواندگی
ٹیکس محصولات
تاریخی دارالحکومت

یہ فہرست چینی انتظامی تقسیم بلحاظ ٹیکس محصولات (List of Chinese administrative divisions by tax revenues) ہے۔ اعداد و شمار 2007ء میں رینمنبی لاکھوں میں دیے گئے ہیں۔[1]

درجہ انتظامی تقسیم ٹیکس محصولات
چین 2,357,262
1 گوانگڈونگ 278,580
2 جیانگسو 223,773
3 شنگھائی 207,448
4 شانڈونگ 167,540
5 ژجیانگ 164,950
6 بیجنگ 149,264
7 لیاؤننگ 108,269
8 ہینان 86,208
9 سیچوان 85,086
10 ہیبئی 78,912
11 فوجیان 69,946
12 ہونان 60,655
13 شنسی 59,7892
14 ہوبئی 59,036
15 انہوئی 54,370
16 تیانجن 54,044
17 اندرونی منگولیا 49,2361
18 یوننان 48,671
19 شانسی 47,524
20 چونگکینگ 44,270
21 ہیلونگجیانگ 44,047
22 گوانگشی 41,883
23 جیانگشی 38,985
24 جیلن 32,069
25 سنکیانگ 28,5863
26 گوئیژو 28,514
27 گانسو 19,091
28 ہائنان 10,829
29 نینگشیا 8,003
30 چنگھائی 5,671
31 تبت خود مختار علاقہ 2,014

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "7-7 Government Revenue by Region (2007)"، Government of China (Statistics)، اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2012