فہرست کارکنان تحریک پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فہرست بانیان پاکستان[ترمیم]

نام
(پیدائش)
تصیور مقام خدمات اور اصل قبل-آزادی اور بعد از آزادی - اہمیت
محمد علی جناح
(1876–1948)
Quaidportrait.jpg کراچی، سندھ بانی پاکستان
فہرست صدر پاکستان گورنر جنرل پاکستان پاکستان
پہلی مکلم ایوان زیریں پاکستان پاکستانی آئین ساز اسمبلی
صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
علامہ محمد اقبال
(1877–1938)
Iqbal.jpg سیالکوٹ، خطۂ پنجاب خطبہ الہ آباد دیا
دو قومی نظریہ
فارسی و اردو کے شاعر، فلسفی
آغا خان سوم
(1877–1957)
Aqa Khan in Chicago.jpg کراچی، سندھ صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
قائد اسماعیلی کارکنان تحریک پاکستان
لیاقت علی خان
(1895–1951)
Liaquat Ali Khan.jpg کرنال، خطۂ پنجاب فہرست وزرائے اعظم پاکستان وزیر اعظم پاکستان
مرتب قرارداد مقاصد
فاطمہ جناح
(1893–1965)
Fatima jinnah1.jpg کراچی، سندھ مشہور بہ مادر پاکستان
خاتون کارکن
محمد علی جناح کی بڑی بہن جناح
قائد حزب اختلاف دوران 1965 انتخابات
محمد ظفر اللہ خان
(1893–1985)
Muhammad Zafarullah Khan.jpg ڈسکہ، خطۂ پنجاب مرتب قرارداد پاکستان اور سربراہ مذاکرات ریڈکلف لائن
پہلے وزیر برائے امور خارجہ پاکستان
فضل الحق
(1873–1962)
A k fazlul hoque.jpg جھالوکاٹی ضلع، بنگال بطور وزیر داخلہ پاکستان
گورنر مشرقی پاکستان
خواجہ ناظم الدین
(1894–1964)
60px ڈھاکہ، بنگال پہلے بنگالی رہنما پاکستان
دوسرے وزیر اعظم پاکستان
فہرست صدر پاکستان گورنر جنرل پاکستان
چوہدری رحمت علی
(1895–1951)
60px Balachaur، خطۂ پنجاب وضع اور تخلیق لفظ "پاکستان"
مرتب اب یا کبھی نہیں
نواب بہادر یار جنگ
(1905–1944)
حیدرآباد، دکن، مملکت آصفیہ
غضنفر علی خان
(1895–1963)
ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان رہنما تحریک پاکستان، محمد علی جناح کے قریبی ساتھی، وزیر اور سفارتکار
جی ایم سید
(1905–1995)
کراچی، سندھ آل انڈیا مسلم لیگ کے صدارتی رکن
سندھ میں پاکستان تحریک کی حمایت میں جلوس نکالا
سردار عبدالرب نشتر
(1899–1958)
Blank.jpg پشاور، خیبر پختونخوا Governor of پنجاب
پہلی Minister of communications
حسین شہید سہروردی
(1892–1963)
ڈھاکہ، بنگال وزیر اعظم پاکستان
نفاذ ون یونٹ
مولانا محمد علی جوہر
(1878–1931)
Blank.jpg رام پور، اتر پردیش مسلمان عالم تحریک خلافت کے رہنما
صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
مولانا شوکت علی
(1873–1939)
Mshaukat.jpg رام پور، اتر پردیش مسلمان عالم تحریک خلافت کے رہنما
صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
Jalal-ud-din Jalal Baba
(1903–1981)
Blank.jpg ایبٹ آباد، ہزارہ بانی ہزارہ مسلم لیگ
اہم مسلم لیگی اور صوبہ سرحد میں ریفرینڈم کے فاتح
ظفر علی خان
(1873–1956)
Blank.jpg وزیر آباد، پنجاب اور شاعری، اردو
بیگم رعنا لیاقت علی
(1905–1990)
Begum Ra'ana Liaquat Ali Khan (1961).jpg الموڑا، متحدہ صوبہ خاتون اول اور مرد پاکستان
گورنر سندھ
آغاز خاتون فوجی کور
لقب مادر پاکستان"
جوگيندرا ناتھ ماندل
(1904–1968)
Blank.jpg ڈھاکا، بنگال پہلے وزیر قانون پاکستان
وکٹر ٹرنر
(1894–1972)
Blank.jpg لندن مملکت متحدہ بنیاد رکھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو
پہلے پاکستان کے سیکرٹری خزانہ
بانی پاکستان سول سروسز
خلیق الزمان
(1899–1963)
Chaudhry Khaliquzzaman.jpg رام پور، اتر پردیش صدارتی رکن آل انڈیا مسلم لیگ
علامہ شبیر احمدعثمانی

(1949ء-1885ء)

دار العلوم دیوبند بانی وپہلے صدر جمیعت علمائے اسلام

“قرارداد مقاصد“ پیش کرنے والے

Jahanara Shahnawaz
(1896–1979)
60px لاہور، خطۂ پنجاب آزادی کے بعد خواتین کی مجلس قانون ساز میں اہم کردار کیا۔
Nasir Ahmad Malhi
(1903–1991)
60px منٹگمری، خطۂ پنجاب پہلی وزارت تعلیم

اہم کارکنان[ترمیم]

The activities and constant public gathering of founding fathers of پاکستان attracted the people of the North-West India to be politically active in the movement. Many of the activists would later becoming the future leader of the country.

نام
(پیدائش)
تصویر مقام جہان کام کیا اور اصل قبل-آزادی اور آزادی کے بعد اہمیت
Shireen Jinnah
(18??–19??)
Blank.jpg کراچی، سندھ جناح کی بہن
محمد اسد
(1900–1992)
لیویو، آسٹریا-مجارستان Honorary figure in پاکستان
سرتاج عزیز
(1929–)
Sartaj Aziz (cropped).jpg مردان، خیبر پختونخوا National Security Adviser (2013–تاحال)
Played key role in the political events in پاکستان، including that of nuclear tests in 1998
پروفیسر معاشیات at various universities of پاکستان۔
رفیق تارڑ گوجرانوالہ، پنجاب فہرست صدر پاکستان صدر پاکستان
(1997–2001)
میر ہزار خان کھوسو جعفرآباد ضلع، بلوچستان قائم مقام وزیر اعظم پاکستان
(25 مارچ 2013 – 4 جون 2013)
نور الامین
(1893–1974)
شہباز پور، بنگال وزیر اعظم پاکستان
(7–20 دسمبر 1971)
واحد نائب وزیر اعظم پاکستان
ایلون رابرٹ کارنیلیس
(1903–1991)
Dmag18.jpg آگرہ منصف اعظم پاکستان
(1960–1968)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]