فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ فہرست کیریبین میں خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات ہے۔

خود مختار ریاستیں[ترمیم]

  صرف کیربین کمیونٹی کے اراکین
نام (سرکاری نام) پرچم دار الحکومت سکہ[1] سرکاری زبانیں رقبہ (کلومیٹر2) آبادی فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر)
اینٹیگوا و باربوڈا[2] Flag of اینٹیگوا و باربوڈا سینٹ جونز مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 440 85,632 17,892
بہاماس (دولت مشترکہ بہاماس)[3] Flag of بہاماس نساؤ بہامین ڈالر انگریزی 13,878 330,000 26,473
بارباڈوس [4] Flag of بارباڈوس برج ٹاؤن بارباڈین ڈالر انگریزی 431 284,589 18,130
بیلیز [5] Flag of بیلیز بلموپان بیلیزیائی ڈالر انگریزی 22,966 334,297 8,753
کوسٹاریکا [6](جمہوریہ کوسٹاریکا) Flag of کوسٹاریکا سان ہوزے کوسٹاریکای کلون ہسپانوی 51,100 4,253,897 10,579
کولمبیا [7](جمہوریہ کولمبیا) Flag of کولمبیا بوگوتا کولمبیائی پیسو ہسپانوی 1,138,910 45,586,233 8,936
کیوبا[8] (جمہوریہ کیوبا) Flag of کیوبا ہوانا کیوبائی پیسو ہسپانوی 109,886 11,236,444 9,700
ڈومینیکا (دولت مشترکہ ڈومینیکا) [9] Flag of ڈومینیکا روسو مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی, فرانسیسی, کریول 754 72,660 10,177
جمہوریہ ڈومینیکن [10] Flag of جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو ڈومینیکن پیسو ہسپانوی, 48,442 10,090,000 8,896[5]
گریناڈا [11] Flag of گریناڈا سینٹ جارجز مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 344 110,000 10,712
گواتیمالا[12] ( جمہوریہ گوئٹے مالا) Flag of گواتیمالا گوئٹے مالا شہر گوئٹے مالائی کیوٹزال ہسپانوی اور مایا زبانیں 108,890 13,276,517 4,839
گیانا [13] (تعاونی جمہوریہ گیانا) Flag of گیانا جارج ٹاؤن گیانای ڈالر انگریزی, 214,970 752,940 6,477
ہیٹی(جمہوریہ ہیٹی) Flag of ہیٹی پورٹ او پرنس ہیٹی گورڈ فرانسیسی, ہیٹی کریول 27,750 9,035,536 1,338
ہونڈوراس [14](جمہوریہ ہونڈوراس) Flag of ہونڈوراس ٹیگوسیگلپا ہونڈوراس لمپیریا ہسپانوی 112,492 7,810,848² 2,150
جمیکا [15] Flag of جمیکا کنگسٹن جمیکان ڈالر انگریزی 10,991 2,847,232 8,777
نکاراگوا [16](جمہوریہ نکاراگوا) Flag of نکاراگوا ماناگوا نکاراگوا کورڈوبا ہسپانوی 130,373 5,891,199 2,627
پاناما [17](جمہوریہ پاناما) Flag of پاناما پاناما شہر پاناما بالبوا، امریکی ڈالر ہسپانوی 75,517 3,322,576 11,788
سینٹ کیٹز (سینٹ کرسٹوفر اور نیوس وفاق) [18] Flag of سینٹ کیٹز و ناویس باسیتیر
مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 261 42,696 13,429
سینٹ لوسیا [19] Flag of سینٹ لوسیا کاستریس مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 616 173,765 10,177
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز [20] Flag of سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کنگز ٹاؤن مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 389 120,000 9,976
سرینام (جمہوریہ سرینام) [21] Flag of سرینام پاراماریبو سرینامی ڈالر ولندیزی 163,821 481,267 8,642
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو [22](جمہوریہ ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو) Flag of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو پورٹ آف اسپین ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو ڈالر انگریزی 5,131 1,299,953 19,818
وینزویلا [23](بولیواری جمہوریہ وینزویلا) Flag of وینیزویلا کراکس وینزویلای بولیوار ہسپانوی 916,445 26,814,843 12,201

منحصر علاقے[ترمیم]

مانٹسریٹ برطانیہ کے تابع ہونے کے باوجود کیربین کمیونٹی اور مشرقی کیریبین ریاستوں کی تنظیم دونوں تنظیموں کا رکن ہے۔

نام ملک پرچم دار الحکومت سکہ سرکاری زبانیں رقبہ (کلومیٹر2) آبادی فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر)
اینگویلا برطانیہ Flag of اینگویلا دی ویلی مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 91 13,600 8,800
اروبا نیدرلینڈز Flag of اروبا اورنجسٹیڈ اروبائی فلورین ولندیزی, پاپیامنٹو 178 101,484 23,831
برطانوی جزائر ورجن برطانیہ Flag of برطانوی جزائر ورجن روڈ ٹاون امریکی ڈالر انگریزی 153 28,700 43,366
جزائر کیمین برطانیہ Flag of جزائر کیمین جارج ٹاؤن جزائر کیمین ڈالر انگریزی 264 54,878 43,800
اجتماعیت سینٹ مارٹن (فرانس) فرانس Flag of سینٹ مارٹن (فرانس) ماریگاٹ یورو فرانسیسی 54 36,824 15,400
کیوراساؤ نیدرلینڈز Flag of کیوراساؤ ویلمسٹیڈ نیدرلینڈز گیلڈر ولندیزی, پاپیامنٹو 444 142,180 20,567
مانٹسریٹ برطانیہ Flag of مانٹسریٹ پلایماؤت (آئينی)
بریڈیس (حقیقی)
مشرقی کیریبین ڈالر انگریزی 102 5,164 8,500
جزیرہ ناواسا ریاستہائے متحدہ امریکا Flag of جزیرہ ناواسا لولو ٹاؤن (حقیقی) امریکی ڈالر انگریزی 5 0 0
پورٹو ریکو ریاستہائے متحدہ امریکا Flag of پورٹو ریکو سان جوآن امریکی ڈالر ہسپانوی, انگریزی 9,104 3,667,084 27,384
سینٹ بارتھیملے فرانس Flag of سینٹ بارتھیملے گوسٹاویا یورو فرانسیسی 22 8,902 37,000
سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) نیدرلینڈز Flag of سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) فلپسبرگ نیدرلینڈز گیلڈر ولندیزی, انگریزی 34 37,429 11,400
جزائر کیکس و ترکیہ برطانیہ Flag of جزائر کیکس و ترکیہ کاک برن ٹاؤن امریکی ڈالر انگریزی 616 46,400 دستیاب نہیں
امریکی جزائر ورجن ریاستہائے متحدہ امریکا Flag of امریکی جزائر ورجن شارلٹ ایملی امریکی ڈالر انگریزی 346 106,405 دستیاب نہیں

جزو سمندر پار علاقے[ترمیم]

نام ملک پرچم دار الحکومت سکہ سرکاری زبانیں رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
بونایر نیدرلینڈز Flag of بونایر کرالندیک امریکی ڈالر ولندیزی 294 16,541
فرانسیسی گیانا فرانس Flag of فرانسیسی گیانا کائین یورو فرانسیسی 83,534 236,250
گواڈیلوپ فرانس Flag of گواڈیلوپ باس-تیر یورو فرانسیسی 1,628 405,500
مارٹینیک فرانس Flag of مارٹینیک فورٹ ڈی فرانس یورو فرانسیسی 1,128 403,795
سابا نیدرلینڈز Flag of سابا دی باٹم امریکی ڈالر ولندیزی 13 1,971
سینٹ ایوسٹائیس نیدرلینڈز Flag of سینٹ ایوسٹائیس اورنجسٹیڈ امریکی ڈالر ولندیزی 21 3,791

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "List of currencies of the world with ISO-4217"۔ countries-of the-world.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013۔
  2. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ac.html Cia account on اینٹیگوا و باربوڈا
  3. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bf.html Cia account on بہاماس
  4. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bb.html Cia account on بارباڈوس
  5. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/bb.html Cia account on بیلیز
  6. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/cs.html CIA account of کوسٹاریکا
  7. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/co.html CIA account on کولمبیا
  8. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/cu.html Cia account on کیوبا
  9. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/do.html Cia account on ڈومینیکا
  10. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/dr.html Cia account of the جمہوریہ ڈومینیکن
  11. "وسطی امریکہ and Caribbean: گریناڈا"۔ The World Factbook۔ CIA۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2013۔
  12. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gt.html CIA account on گوئٹے مالا
  13. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gy.html Cia account on گیانا
  14. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ho.html CIA account on ہونڈوراس
  15. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/jm.html Cia account on jamica
  16. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/nu.html نکاراگوا
  17. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/pm.html CIA accoint on پاناما
  18. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/sc.html Cia account on سینٹ کیٹز
  19. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/st.html Cia account on سینٹ لوسیا
  20. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/vc.html سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
  21. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ns.html CIA account on سرینام
  22. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/td.html CIA account of ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
  23. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/ve.html CIA account on وینزویلا