فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول

فیئرفیکس کاؤنٹی پبلک اسکول (Fairfax County Public Schools) یا سرکاری مدارس فیئرفیکس کاؤنٹی، ورجینیا کی حکومت کا ایک زیلی حصہ ہے جو فیئرفیکس کاؤنٹی اور شہر کے سرکاری اسکولوں کے منتظم ہونے کے فرائض انجام دیتا ہے- اس کا صدر دفتر گیٹہاؤس ایڈمنسٹریشن سینٹر میریفیلڈ میں واقع ہے جو کاؤنٹی کا ایک غیر مندرج علاقہ ہے- یہ فولز چرچ کے شہر کے قریب موجود ہے اور دستاویزات پر فولز چرچ کا ہی پتا ہے پر یہ شہر کی حدود سے باہر ہے-

یہ امریکا کا گیارہواں بڑا اسکولی نظام ہے اور سب سے بڑا اسکول بسوں کے بیڑے کا نظم بھی- طالبعلموں کی تعداد تقریبا 180,000 ہے-

ایلیمینٹری اسکول[ترمیم]