فیاض جتوئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیاض جتوئی

معلومات شخصیت
پیدائش 1 مارچ 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحصیل ڈوکری ،  ضلع لاڑکانہ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ شاہ عبد اللطیف   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ شاہ عبد اللطیف   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

فیاض جتوئی (انگریزی: Fayaz Jatoi) پاکستان کے صبہ سندھ تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے جدید شاعر اور نثر نویس ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

فياض جتوئی کا اصل نالم فياض حسين جتوئی ہے۔ فیاض جتوئی پہلی مارچ 1991ء کو  حاجی بشير احمد جتوئی کے گھر میں سندھ کے ضلع لاڑکانہ  کی تحصیل ڈوکری کے گاؤں  شادن جتوئی پيدا ہوئے۔[1]

تعلیم[ترمیم]

فياض جتوئی نے پرائمری تعليم گاؤں میں 2001ء میں مکلمل کی۔ سیکنڈری تعلیم ہائر سیکنڈری اسکول لاڑکانہ سے 2006ء میں مکمل کی جب کہ ہائر سیکنڈری سائنس میں گورنمنٹ ڈگری کالج لاڑکانہ سے 2008ء میں حاصل کی۔ فياض جتوئی نے کمپيوٹر سائنس میں ايم ايس سی کی ڈگری  جامعہ شاہ عبد اللطیف  خيرپور سے 2012ء میں مکمل کی اور کمپیوٹر سائنس میں استاد کے پيشے سے منسلک ہو گئے۔[2]

ادب کی ابتدا[ترمیم]

فیاض جتوئی نے بچپن میں شاعری کی ابتدا کی۔ پرائمری میں پڑھتے تھے تب سے ترنم سے شعر کہتے تھے۔ اس نے ایف سی میں پڑھنے کے دوران شعر لکھنا شروع کیا۔ مگر باضابطہ موزوں شعر 2013ء سے لکھنا شروع کیا۔ کم عرصے میں جذبے ، لگن، شوق اور محنت سے ادبی حلقوں میں بطور غزل کے مقبولی حاصل کی۔ اپنے معصر دور اور حلقے میں سندھی زبان کے منفرد اور جدید شاعر ہیں۔اس کی شاعری معیاری جریدوں اور اخبارات میں شائع ہوتی رہتی ہے۔[3][4] [5] فیاض جتوئی نے نثر نویسی میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]