فیدل کاسترو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اس نام میں ہسپانوی ناموں کا طریقہ استعمال کیا گیا ہے: پہلا یا پدری خاندانی نام Castro اور دوسرا یا مادری خاندانی نام Ruz ہے۔
فیدل کاسترو
(ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
تفصیل= Castro visiting the United States in 1959

17th President of Cuba
مدت منصب
December 2, 1976 – February 24, 2008
وزیر اعظم Himself
نائب صدر Raúl Castro
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Osvaldo Dorticós Torrado
Raúl Castro Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
First Secretary of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی
مدت منصب
June 24, 1961 – April 19, 2011
نائب Raúl Castro
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Blas Roca Calderio
Raúl Castro Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
President of the Council of Ministers of Cuba
مدت منصب
December 2, 1976 – February 24, 2008
صدر Himself
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Himself (as Prime Minister)
Raúl Castro Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
16th Prime Minister of Cuba
مدت منصب
February 16, 1959 – December 2, 1976
صدر Manuel Urrutia Lleó
Osvaldo Dorticós Torrado
Fleche-defaut-droite-gris-32.png José Miró Cardona
Himself (as President of Council of Ministers) Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
7th & 23rd غیر وابستہ ممالک کی تحریک
مدت منصب
September 16, 2006 – February 24, 2008
Fleche-defaut-droite-gris-32.png عبداللہ احمد بداوی
Raúl Castro Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
مدت منصب
September 10, 1979 – March 6, 1983
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Junius Richard Jayawardene
نیلم سنجیوا ریڈی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 13 اگست 1926[1][2][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 25 نومبر 2016 (90 سال)[5][1][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ہوانا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
رہائش سانتیاگو دے کیوبا صوبہ
شہریت Flag of Cuba.svg کیوبا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
اولاد 9, including Alina Fernández
تعداد اولاد 8 [6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعداد اولاد (P1971) ویکی ڈیٹا پر
رشتے دار Raúl, Ramon, Juanita
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،وکیل،انقلابی،ریاست کار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان ہسپانوی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی[7]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل سیاست  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
اعزازات
کنفیوشس امن انعام (2014)
Cs2okg.png آرڈر آف کلمنت گوتوالد (1986)
لینن امن انعام  (1961)
سوویت اتحاد کے ہیرو
آرڈر آف دی لبرٹور
Ord.GoodHope-ribbon.gif گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ
Order of the White Lion.svg آرڈر آف دی وائیٹ لائن
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن
GDR Marks-order bar.png آرڈر آف کارل مارکس
Order of Georgi Dimitrov - Bulgaria.png آرڈر آف جارج دمتروف
Order of Jamaica.gif آرڈر آف جمیکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
فیدل کاسترو
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

فیڈل کاسترو نے تقریباً 50 سال تک کیوبا پر حکمرانی کی۔ فیڈل کاسترو 1959 سے 1976 تک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور پھر 1976 سے 2008 تک ملک کے صدر رہے۔ 2006 میں طبیعت کی ناسازی کے بعد وہ عوامی منظر عام سے غائب ہو گئے اور پھر 2008 میں انہوں نے ملک کی باگ دوڑ اپنے بھائی راول کاسترو کے سپرد کردی۔ فیڈل کاسترو کے دور صدارت میں کیوبا اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ رہا لیکن ان کی صدارت چھوڑنے کے کچھ ہفتوں بعد ہی امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ فیڈل کاسترو نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ریاستی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں لیکن انہی امریکی پالیسیوں پر بالکل بھی اعتبار نہیں ہے۔ فیڈل کاسترو ہمیشہ امریکی پالیسیوں اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلی قرار دیا جب کہ 2011 میں انہوں نے امریکی صدر براک اوباما کو بے وقوف ٹھہرایا۔ صدارت چھوڑنے کے بعد بھی فیڈل کاسترو خبروں کی زینت بنے رہے اور ان کے انتقال کے حوالے میڈیا پر افواہیں پھیلائی گئیں جس کے جواب میں انہوں نے کیوبا کی سرکاری ویب سائٹ پر بیان دیا کہ وہ نا صرف زندہ ہیں بلکہ انہیں تو پتہ بھی نہیں کہ سر کا درد کیسا ہوتا ہے۔[8]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.nytimes.com/2016/11/26/world/americas/fidel-castro-dies.html
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w65d96f7 — بنام: Fidel Castro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=173186052 — بنام: Fidel Castro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Discogs artist ID: https://www.discogs.com/artist/448393 — بنام: Fidel Castro (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. http://www.lemonde.fr/ameriques/article/2016/11/26/fidel-castro-est-mort_5038433_3222.html
  6. http://www.abc.es/estilo/gente/20150514/abci-fidel-castro-mujer-201505131724.html
  7. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11885942z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی جماعتوں کے عہدے
ماقبل 
Blas Roca Calderio
First Secretary of the Communist Party of Cuba
Incapacitated in 2006

1961–2011
مابعد 
Raúl Castro
سیاسی عہدے
ماقبل 
José Miró Cardona
Prime Minister of Cuba
1959–1976
مابعد 
Himself
(as President of Council of Ministers)
ماقبل 
Osvaldo Dorticós Torrado
بطور President of Cuba
President of the Council of State of Cuba
Incapacitated in 2006

1976–2008
مابعد 
Raúl Castro
ماقبل 
Himself
بطور Prime Minister
President of the Council of Ministers of Cuba
Incapacitated in 2006

1976–2008
فوجی دفاتر
نیا عہدہ Commander-in-Chief of the Revolutionary Armed Forces
Incapacitated in 2006

1959–2008
مابعد 
Raúl Castro
سفارتی عہدے
ماقبل 
Junius Richard Jayewardene
غیر وابستہ ممالک کی تحریک
1979–1983
مابعد 
عبداللہ احمد بداوی
ماقبل 
نیلم سنجیوا ریڈی
Secretary-General of the Non-Aligned Movement
Incapacitated in 2006

2005–2008
مابعد 
Raúl Castro

سانچہ:Fidel Castro سانچہ:PCCFirstSecs سانچہ:CubanPres سانچہ:CubanPMs سانچہ:Cuba topics سانچہ:NAMSecretary-General سانچہ:Fall of Communism

سانچہ:Confucius Peace Prize