فیروز بٹ
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | فیروز الدین بٹ |
| پیدائش | 27 جنوری 1942 دہلی، بھارت |
| وفات | 5 ستمبر 2014 (عمر 72 سال) کراچی، پاکستان |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 1 (1990) |
| ایک روزہ امپائر | 4 (1985–1994) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جولائی 2013ء | |
فیروز الدین بٹ (پیدائش: 27 جنوری 1942ء)|(انتقال: 5 ستمبر 2014ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ [1] وہ ایک ٹیسٹ میچ پاکستان بمقابلہ۔ نیوزی لینڈ جبکہ 1990ء میں اور 1985ء اور 1994ء کے درمیان 4 ون ڈے میچز میں کھڑے تھا۔ [2]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 5 ستمبر 2014ء کو کراچی، پاکستان میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ex-Test umpire Feroze Butt dies"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-11
- ↑ "Feroze Butt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-11