فیروز گاندھی
Jump to navigation
Jump to search
فیروز گاندھی | |
---|---|
(انگریزی میں: Feroze Gandhi) | |
مناصب | |
رکن دوسری لوک سبھا | |
رکن مدت 5 مئی 1952 – 8 ستمبر 1960 |
|
حلقہ انتخاب | رائے بریلی ضلع |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 ستمبر 1912 ممبئی |
وفات | 8 ستمبر 1960 (48 سال) نئی دہلی |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
مدفن | الہ آباد |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | الہ آباد |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
زوجہ | اندرا گاندھی (26 مارچ 1942–8 ستمبر 1960) |
اولاد | راجیو گاندھی، سنجے گاندھی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس |
پیشہ | سیاست دان[1]، صحافی |
درستی - ترمیم ![]() |
فیروز گاندھی (12 اگست 1912ء – 8 ستمبر 1960ء) بھارت کے ایک سیاسی لیڈر اور ایڈیٹر تھے۔ وہ لوک سبھا کے رکن بھی رہے۔ سنہ 1942ء میں ان کا اندرا گاندھی کے ساتھ بیاہ ہوا جو بعد میں بھارت کی وزیر اعظم بنی۔ ان کے دو بیٹے ہوئے - راجیو گاندھی اور سنجے گاندھی۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
فیروز جہانگیر گاندھی کا جنم، پھورٹ بمبئی میں واقع تھملجی نریمن اسپتال میں ایک پارسی خاندان میں ہوا تھا۔ اس کے باپ کا نام جہانگیر اور ماں کا نام رتمائی تھا۔ ان کا کسی بھی طریقے سے مہاتما گاندھی کے خاندان تعلق نہیں تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1912ء کی پیدائشیں
- 12 ستمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1960ء کی وفیات
- 8 ستمبر کی وفیات
- نئی دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- الہ آباد کے سیاستدان
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- برطانوی ہند کے قیدی اور زیر حراست افراد
- بھارتی اخبار مدیران
- بھارتی زرتشتی شخصیات
- بھارتی مرد صحافی
- پارسی شخصیات
- پہلی لوک سبھا کے ارکان
- دوسری لوک سبھا کے ارکان
- گجراتی شخصیات
- گجرات، بھارت کے صحافی
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- ممبئی کے سیاست دان
- ممبئی کے مصنفین
- مہاراشٹر کے صحافی
- نہرو گاندھی خاندان
- بھارت کی دستور ساز اسمبلی کے ارکان
- وزرائے اعظم بھارت کے شریک حیات
- ممبئی کی پارسی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی صحافی
- مہاراشٹر سے آزادی ہند کے فعالیت پسند
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے