فیروپریکلیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فیروپریکلیز ایک معدن ہے جو فولاد اور میگنیشیئم آکسائیڈ پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ زمین کی انتہائی گہرائیوں میں موجود ایک مقام ’مینٹل‘ کی زبردست حرارت اور دباؤ سے ہی وجود میں آسکتی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]