فیرو (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے فیرو (ضد ابہام)۔
فیرو
Fero book cover.png
book cover, 2007 ed.
مصنف رادھے شیام شرما
اصل عنوان ફેરો
ملک بھارت
زبان گجراتی
صنف ناول
محل وقوع احمد آباد
اشاعت 1968
ناشر ریکھا پرکاشن، احمد آباد
طرز طباعت اشاعت
صفحات 94

فیرو (گجراتی: ફેરો) (اردو: سَیر) رادھے شیام شرما کے قلم سے لکھا جانے والا گجراتی ناول ہے۔ یہ گجراتی ادب میں اپنی تجرباتی نوعیت کے لیے مشہور ہے۔ اسے موجودہ گجراتی ناول نگاری میں سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔[1] اس کے بعد شرما نے ایک اور تجرباتی ناول سوپناتیرتھ 1979 میں لکھا۔[2][3] اس کی اشاعت ریکھا پرکاشن، احمد آباد کی جانب سے 1968 میں ہوئی۔[4] اس ناول کا نام سمن شاہ کے تنقیدی کام چندرکانت بخشی تھی فیرو (1973) میں مذکور ہے۔[5]

کہانی[ترمیم]

اس ناول کو خود کے سوانحی انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

ایک میاں بیوی سورج مندر کے لمبے سفر پر نکل پڑتے ہیں تاکہ وہ اپنی ایک منت پوری کر سکیں۔۔ ان کا اکلوتا بیٹا بولنے کی صلاحیت سے محروم ہوتا ہے اور خدا انہیں پھر سے ایک بیٹا دینے جا رہا ہوتا ہے۔ ماں پھر سے امید سے ہے، اس لیے یہ لوگ نکل پڑتے ہیں۔ زیر پرورش بیٹا ٹرین کے اسٹیشن سے چھٹنے کے دوران ہی کھو جاتا ہے۔ حالانکہ پاب زنجیر کھینچ کر ٹرین روکنے کے بارے میں سوچتا ہے، مگر لمحہ آخر میں فیصلہ نہیں لے پاتا پے۔ اس مکمل ناول میں باپ کے مشاہدے اور اس کا رد عمل شامل ہے۔[6][7]

تنقید[ترمیم]

چندرکانت سیٹھ نے یہ تاثر پیش کیا ہے کہ ناول کا نثر نوابوں یا متمول طبقے کی فطرت کی عکاسی کرتا ہے۔[8]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Jhaveri، Dileep. "Celebrating Gujarati Prose". Muse India. آئی ایس ایس این 0975-1815. http://www.museindia.com/focuscontent.asp?issid=56&id=5028۔ اخذ کردہ بتاریخ 2017-01-11. 
  2. Modern Indian Literature, an Anthology: Surveys and poems۔ New Delhi۔ صفحہ 141۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2017۔ Unknown parameter |مصنف= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت); Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت)
  3. Nalini Natarajan؛ Emmanuel Sampath Nelson۔ Handbook of Twentieth-century Literatures of India۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت); Unknown parameter |صفحات= ignored (معاونت)
  4. Books India۔ صفحہ 56۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت)
  5. Encyclopaedia of Indian Literature: Sasay to Zorgot۔ New Delhi۔ صفحہ 3946۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2017۔ Unknown parameter |مصنف= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت); Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت)
  6. The Growth of the Novel in India, 1950-1980۔ New Delhi۔ صفحہ 75۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2017۔ Unknown parameter |مصنف= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت); Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت)
  7. Prasad Brahmabhatt۔ અર્વાચીન ગુજરાતી સાહિત્યનો ઈતિહાસ - આધુનિક અને અનુઆધુનિક યુગ (History of Modern Gujarati Literature – Modern and Postmodern Era)۔ Ahmedabad۔ Unknown parameter |زبان= ignored (معاونت); Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت); Unknown parameter |بین الاقوامی معیاری کتابی عدد= ignored (معاونت); Unknown parameter |صفحات= ignored (معاونت)
  8. Hasit Talpada۔ "Chapter 3: Radheshyam Sharmani Navalkathanu Gadya"۔ Aadhunik Navalkathanu Gadhya Ek Abhyas Suresh Joshi Madhuray Ravji Patel Radheshyam Sharma ni Mukhya Navalo ne Aadhare (Thesis)۔ ایچ ڈی ایل:10603/98020۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (پی‌ڈی‌ایف) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2017۔ Unknown parameter |ناشر= ignored (معاونت)