فیر فائلز: ڈر کی سچی تسوریں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فیر فائلز: ڈر کی سچی تسوریں ایک بھارتی تفریحی چینل زی ٹی وی پر نشر ہونے والا ایک خوفناک کہانی پر مبنی ڈراما تھا۔ ڈراما 30 جون 2012ء کو شُروع ہوا تھا۔[1][2]

پاکستان میں یہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ دیکھا گیا ہے.

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fear Files- zeetv.com" 
  2. Vijaya Tiwari (7 Jul 2013)۔ "Anand Goradia in Fear Files"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔