مندرجات کا رخ کریں

فیشت اولمپک اسٹیڈیم

متناسقات: 43°24′08″N 39°57′22″E / 43.4022667°N 39.9561111°E / 43.4022667; 39.9561111
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیشت اولمپک اسٹیڈیم
Fisht Olympic Stadium
مقامسوچی، روس
متناسقات43°24′08″N 39°57′22″E / 43.4022667°N 39.9561111°E / 43.4022667; 39.9561111
مالکحکومت روس
گنجائش47,659 – فٹ بال
40,000 – اولمپک تقریبات[1]
تعمیر
افتتاح2013[1]
لاگت تعمیرامریکی ڈالر779 ملین
معمارپاپیولس,[2] Buro Happold
کرایہ دار

فیشت اولمپک اسٹیڈیم ((روسی: Олимпийский стадион «Фишт»)‏, نقل حرفی Olimpiyskiy stadion "Fisht"; روسی تلفظ: [ɐlʲɪmˈpʲijskʲɪj stədʲɪˈon ˈfʲiʂt]; انگریزی: Fisht Olympic Stadium) سوچی، روس میں ایک زیر تعمیر اسٹیڈیم ہے۔ اسے 2014ء سرمائی اولمپکس کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ اسٹیڈیم میں 40،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "Fisht Olympic Stadium"۔ Sochi2014.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014 
  2. Sochi 2014 Main Stadium آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ portfolio.populous.com (Error: unknown archive URL) architect: Populous

بیرونی روابط

[ترمیم]