فیصل آباد وولوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فیصل آباد وولفز سے رجوع مکرر)
فیصل آباد وولوز
فائل:Faisalabad-Wolves.jpg
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم مصباح الحق
کوچپاکستان کا پرچم نوید انجم
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
اقبال اسٹیڈیم
گنجائش26,000
تاریخ
فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ جیتے1
فیصل بنک سپر ایٹ ٹونٹی/20 کپ جیتے0
بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپن شپ جیتے1

فیصل آباد وولوز (انگریزی: Faisalabad Wolves) فیصل آباد، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی محدود اوور کرکٹ کھیلنے والی کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی اور اس کا مقامی میدان اقبال اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی ممکنہ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ یہ ٹیم اے بی این ایمرو ٹوئنٹی/20 کپ 2004-05 کی فاتح ٹیم ہے۔

یہ ٹیم چیمپئن ٹیم ہے کیونکہ اس ٹیم نے بین الاقوامی 20:20 کلب چیمپن شپ جیتی تھی جو انگلستان میں ستمبر 2005ء میں منعقد ہوئی تھی۔

2010ء میں اس ٹیم کے کفیل غنی آٹوموبائلز تھے جبکہ 2011ء میں اس کے کفیل ہیپی لیک پینٹس تھے۔

سیزن 2010/11[ترمیم]

فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ 2010/11 کے لیے درج ذیل ٹیم کا اعلان کیا گیا۔[1]

موجودہ دستہ[ترمیم]

موٹی لکھائی والے نام بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والی کھلاڑیوں کے ہیں۔

عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیندبازی دیگر معلومات
کپتان اور بلے باز
22 مصباح الحق (کپتان) پاکستان کا پرچم (1974-05-28) 28 مئی 1974 (عمر 49 برس) دائیں لیگ بریک
بلے باز
13 آصف علی پاکستان کا پرچم (1991-10-01) 1 اکتوبر 1991 (عمر 32 برس) دائیں دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
98 علی وقاص پاکستان کا پرچم (1989-12-26) 26 دسمبر 1989 (عمر 34 برس) بائیں دائیں ہاتھ آف بریک
جہانداد خان پاکستان کا پرچم (1983-04-04) 4 اپریل 1983 (عمر 41 برس) دائیں
6 خرم شہزاد پاکستان کا پرچم (1982-01-19) 19 جنوری 1982 (عمر 42 برس) دائیں
56 فرخ شہزاد پاکستان کا پرچم (1984-10-12) 12 اکتوبر 1984 (عمر 39 برس) دائیں دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
آل راؤنڈرز
حسن محمود پاکستان کا پرچم (1988-05-11) 11 مئی 1988 (عمر 35 برس) دائیں دائیں ہاتھ آف بریک
17 عمران خالد پاکستان کا پرچم (1982-12-29) 29 دسمبر 1982 (عمر 41 برس) بائیں بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
8 عمار محمود پاکستان کا پرچم (1979-04-04) 4 اپریل 1979 (عمر 45 برس) دائیں دائیں ہاتھ آف بریک
وقاص مقصود پاکستان کا پرچم (1987-11-04) 4 نومبر 1987 (عمر 36 برس) بائیں بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
5 محمد سلمان (وکٹ کیپر) پاکستان کا پرچم (1981-08-07) 7 اگست 1981 (عمر 42 برس) دائیں لیگ بریک
گیند باز
56 سمیع اللہ خان پاکستان کا پرچم (1982-08-04) 4 اگست 1982 (عمر 41 برس) دائیں بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
72 اسد علی پاکستان کا پرچم (1988-10-14) 14 اکتوبر 1988 (عمر 35 برس) دائیں دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
50 سعید اجمل پاکستان کا پرچم (1977-10-14) 14 اکتوبر 1977 (عمر 46 برس) دائیں دائیں ہاتھ آف بریک
91 احسان عادل پاکستان کا پرچم (1993-03-15) 15 مارچ 1993 (عمر 31 برس) دائیں دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ

اعزازات[ترمیم]

سال نیشنل ٹی/20 کپ
2004/05 چیمپئن
2005/06 رنرز اپ
2006/07 گروپ سٹیج
2008/09 گروپ سٹیج
2009 گروپ سٹیج
2009/10 رنرز اپ
2010/11 گروپ سٹیج
2011/12 گروپ سٹیج
2012/13 رنرز اپ
2013/14 رنرز اپ
2014/15 گروپ سٹیج
سال سپر 8 ٹی/20 کپ
2011 گروپ سٹیج
2012 گروپ سٹیج
2013 چیمپئن
2015 گروپ سٹیج
سال عالمی ٹی/20 کلب چیمپئن شپ
2005 چیمپئن
سال چیمپئن لیگ ٹی/20
2013 کوالیفائینگ سٹیج

خلاصہ نتائچ[ترمیم]

ٹی/20 نتائج[ترمیم]

[2]

خلاصہ نتائج بلحاظ سیزن[3]
  • بین الاقوامی ٹورنامنٹ موٹی لکھائی میں لکھے گئے ہیں۔
میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیتے کا تناسب
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2004/05 5 4 1 0 0 80.00%
مملکت متحدہ کا پرچم عالمی ٹی/20 چیمپئن شپ 3 3 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2005/06 8 5 3 0 0 62.50%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2006/07 3 2 1 0 0 66.67%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2008/09 3 2 1 0 0 66.67%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2009 3 2 1 0 0 66.67%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2009/10 4 3 1 0 0 75.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2010/11 2 1 1 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 3 1 2 0 0 33.33%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2011/12 3 2 1 0 0 66.66%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2012 3 1 2 0 0 33.33%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2012/13 8 7 1 0 0 87.50%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2013 5 4 0 1 0 80.00%
بھارت کا پرچم جنوبی افریقا کا پرچم آسٹریلیا کا پرچم چمیپئنز لیگ ٹی/20 2013 3 1 2 0 0 33.33%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2013/14 5 4 1 0 0 80.00%
مجموعہ 61 42 18 1 0 68.85%
نتائج بلحاظ مدمقابل ٹیم[4]
  • عالمی ٹیموں کو موٹا کر کے لکھا گیا ہے۔
میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیتنے کا تناسب
پاکستان کا پرچم ایبٹ آباد فالکنز 4 4 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم افغانستان کا پرچم افغان چیتاز 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم بہاولپور سٹیگز 2 2 0 0 0 100.00%
سری لنکا کا پرچم چلا میرینز کرکٹ کلب 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم حیدرآباد ہاکس 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم اسلام آباد لیپرڈز 3 2 1 0 0 66.67%
سری لنکا کا پرچم کندوراتا میرونز 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم کراچی ڈولفنز 7 3 4 0 0 42.85%
پاکستان کا پرچم کراچی زیبراز 2 1 1 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم لاہور ایگلز 6 6 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم لاہور لائینز 7 3 4 0 0 42.85%
پاکستان کا پرچم لاڑکانہ بلز 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم ملتان ٹائیگرز 4 4 0 0 0 100.00%
نیوزی لینڈ کا پرچم اوتاگو وولٹس 1 0 1 0 0 00.00%
انگلستان کا پرچم پی سی اے ماسٹرز الیون 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم پشاور پینتھرز 3 2 1 0 0 66.67%
پاکستان کا پرچم کوئٹہ بیئرز 3 3 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم راولپنڈی ریمز 7 4 2 1 0 64.28%
پاکستان کا پرچم سیالکوٹ سٹالینز 4 1 3 0 0 25.00%
انگلستان کا پرچم سمرسیٹ 1 1 0 0 0 100.00%
بھارت کا پرچم سن رائزز حیدرآباد 1 0 1 0 0 00.00%
مجموعہ 61 42 18 1 0 68.85%

کپتانی سجل[5][ترمیم]

کھلاڑی دور میچ جیتے ہارے برابر NR %
پاکستان کا پرچم اعجاز احمد جونئیر 2005-2005 2 2 0 0 0 100.00
پاکستان کا پرچم محمد حفیظ 2005–2009 4 2 2 0 0 50.00
پاکستان کا پرچم نوید لطیف 2005-2012 8 6 2 0 0 75.00
پاکستان کا پرچم مصباح الحق 2006–تا حال 47 32 14 1 0 69.14

کفیل[ترمیم]

فیصل آباد وولوز کے 2010-11 کے لیے غنی آٹوموبائلز کفیل تھے۔ جبکہ 2011ء کے لیے ہیپی لیک پینٹس اور 2012ء کے لیے جی فائیو تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "فیصل بنک ٹوئنٹی/20 کپ 2010-11"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2010 
  2. Cricket Records | Records | / | Faisalabad | / | Twenty20 matches | / | Records by team | ESPNcricinfo
  3. Cricket Records | Records | Faisalabad | Twenty20 matches | List of match results (by year) | ESPNcricinfo
  4. Cricket Records | Records | Faisalabad | Twenty20 matches | Result summary | ESPNcricinfo
  5. "فیصل آباد ٹی/20 کپتانی سجل"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2010 

بیرونی روابط[ترمیم]