فیصل آباد کی شخصیات کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
فیصل آباد کی شخصیات کی فہرست ان شخصیات کی فہرست ہے جو فیصل آباد، پاکستان سے تعلق رکھتی ہیں۔
- محمد سردار احمد قادری، نامور شیخ الحدیث
- شاہد نذیر – سیاست دان
- ابرار الحق، پاکستانی موسیقار
- صاحبزادہ فضل کریم، پاکستانی سیاست دان سنی اتحاد کونسل
- صوفی برکت علی، مسلم صوفی اور بانی دار الاحسان
- ارفع کریم، کمپیوٹر کی ماہر
- بھگت سنگھ، بھارتی انقلابی
- معین اختر، پاکستانی اداکار
- سعید اجمل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- شہباز بھٹی، سیاست دان
- پرتھوی راج کپور، بھارتی اداکار، ہدایت کار، تخلیق کار
- فرخ فتح علی خان، قوال اور غزل گلوکار
- نصرت فتح علی خان، قوال
- راحت نصرت فتح علی خان، قوال
- رانا ثناءاللہ، وکیل اور سیاست دان
- دیو آنند بھارتی اداکار، ہدایت کار اور تخلیق کار
- دیو آنند، بھارتی اداکار، ہدایت کار اور تخلیق کار
- ناز خیالوی، بول نگار، شاعر اور ریڈیو براڈکاسٹر
- خالد مقبول، لیفٹینیٹ جنرل اور سیاست دان
- ضیاء محی الدین، فنکار، اداکار
- حسن نثار، کالم نگار اور مصنف
- رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- ریشم (اداکارہ)، پاکستانی فلم اداکارہ
- عبد الرؤف روفی، نعت خواں
- طارق ٹیڈی، ٹیلی ویژن اداکار اور اسٹیج اداکار